صبح یہ 1 گلاس پیو پیٹ فلیٹ کرتے جاؤ

آج آپ کو ایک ایسا ٹوٹکہ ہے جو کہ موٹے لوگوں کےلیے ہے۔ یہ سوفیصد آزمایاہوا ٹوٹکہ ہے۔ آج جو ڈرنک آپ کو بتائیں گے۔ یہ گارنٹی شدہ ہے۔ آپ کے پورے جسم سے فیٹ کوختم کرے گا۔ کولیسٹرول لیول کو صفر پرلے آئے گا۔ اورآپ لوگوں کی دل کی شریانیں کولیسٹرول کی وجہ سے بند ہور ہی تھیں۔

انشاءاللہ! اب دوبارہ کھلنے کا پروسیس شروع ہوگا۔ کیونکہ ایک ایسی جڑی بوٹی ہے۔ جو کہ قدرتی جڑی بوٹی ہے۔ جس کو استعما ل کرکے ہم لوگ ان تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ اس ڈرنک کو بنانے کےلیے سب سے پہلے آپ نے سونف کا عرق نکالنا ہے۔ اس کے لیے تقریباً تین گلاس پانی کے ڈال دیں۔اور اس کے اندر سونف دو چمچ ڈال دیں۔ آدھےگھنٹے یا پندرہ منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ اس دورانیہ تک اس کا عرق نکل آئےگا۔ یعنی ایک قسم کا قہوہ ہمارا بن چکاہے۔ اس کو چھان لیں گے ۔ ایک گلاس میں نکال لیں۔ سب سےپہلے سونف کا عر ق بنا لیا ہے۔ جو کہ ایک گلاس کے برابر ہے۔ اب اس کے اندر کیا چیز شامل کرنی ہے؟ یہ بہت کما ل کی چیز ہے۔ یہ قدرتی جڑی بوٹی ہے۔ اس میں ہزاروں اور بڑی بڑی بیماریوں کاعلاج اس میں موجود ہے۔ اس کانام ہے املتاس۔ یہ بہت کمال کی جڑی بوٹی ہے۔ اس کا درخت ہوتا ہے۔ اور یہ درختوں پر لگتی ہے۔ آپ لوگوں نے پنسار شاپ سے لے لیں۔ آپ نے اس کا آدھے انچ کا ٹکڑا لیناہے۔ اب اس کے اندر ہلکاسا توڑ لیں۔ اس کے اندر پھلیاں سی ملیں گی۔ اب اس ایک سے

ڈیڑھ انچ کےٹکڑے کو اس ڈرنک میں شامل کرلیں۔ اس کو کسی پلیٹ کی مدد سے ڈھانپ لیں۔ ایک رات کے لیے چھوڑ دیں۔ صبح جب آپ اٹھیں گے اس کا رنگ بالکل تبدیل ہوچکا ہوگا۔ آپ نے اس کو پھیکا ہی پینا ہے۔ آپ نے اس کے اند ر کوئی شکر یا چینی استعمال نہیں کرنی ہے۔ جیسے ہی آپ صبح اٹھیں گے ۔ توآ پ نے پورا ایک گلاس بھر کر پی لینا ہے۔ اس کے اندر سے املتاس کو نکال لینا ہے۔ جیسے ہی آپ پئیں گے ۔ آپ لوگوں کو ایک آدھا دن موشن لگیں گے ۔ یہ آپ لوگوں کے پیٹ کو صاف کرے گا۔ آپ دیکھیں کہ کسی جگہ بہت زیادہ پانی کھڑا رہے ۔ تو وہاں پر الجی ٹائپ کا لگ جاتا ہے پیٹ کی بھی یہی کنڈیشن ہوتی ہے۔ پیٹ کے اندر ہم لوگ سالوں سے کھاتے پیتے ہیں۔ لیکن اس کی صفائی نہیں ہوپاتی۔ تو یہ جو چیزیں ہیں۔ یہ آپ لوگوں کی پیٹ کی صفائی کے لیے بڑا اہم کردار ادا کرے گی۔ آپ لوگوں کاایک آدھا دن دست لگیں گے۔ آپ لوگوں کا پیٹ مکمل دھل جائےگا۔ اس کے بعد آپ لوگوں کا پیٹ بالکل پرفیکٹ ہوجائےگا۔ اور موٹاپا تیزی سے کم ہوجائےگا۔ آپ کو پندرہ دن کا وقت دیتے ہیں۔ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں ۔ انشاءاللہ!آپ خود دیکھیں کہ آپ کے اندر بہت بڑی تبدیلی آئے گی۔ سب سےپہلے یہ پیٹ کی صفائی کرے گی۔ آپ کے جسم میں خ ون کی سرکلولیشن کو بہتر بنائے گا ۔ آپ کا کھانا صیحح طریقے سے ہضم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *