شوگر کے امراض صرف تین ماہ یہ جوس پی لو۔ شوگر کا نام و نشان نہیں رہے گا۔

شوگر کے مریضوں کے لیے ایک ایسا جوس جس کے بارے میں بہت ہی کم لوگ آپ کو بتائیں گے کریلے کو قدرتی انسولین کیوں کہا جا تا ہے؟ اس طریقے سے اگرآ پ لوگ کر یں گے تو انشاء اللہ چند دن میں ہی آپ کی شوگر ختم ہو جا ئے گی ۔ جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ کر یلا ایک مشہور

سبزی ہے جس کا شمار کڑوی ترین سبزیوں میں ہو تا ہے مگر اس کے بے شمار طبی فوائد ہیں اس کی پیداوار جنوبی ایشیاء چین اور افریقہ کے علاقوں میں ہو تی ہے کریلے میں وٹامن اے بی اور سی اور کے اس کے علاوہ کیلشیم اور فولاد بھی موجود ہو تا ہے میگنیشیم پو ٹاشیم اور زنک کی قابلِ ذکر مقدار بھی اس کے اندر موجود ہو تی ہے اس سے خ و ن صاف ہو تا ہے شوگر میں بھی بہت زیادہ آپ لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے اگر آپ کریلا ریگولر روٹین میں استعمال کر یں۔ اس میں ایسے اجزاء ہیں جو خ و ن میں گلو کوز کو کم کر تے ہیں اس سے خ و ن میں انسولین کو قبول کرنے کی صلاحیت بھی بڑھ جا تی ہے ہندوستان اور چائنی طب میں اسے سینکڑوں سال سے استعمال کیا جا رہا ہے کر یلا قدرتی ایک بہترین قسم کا آپ لوگوں کو تحفہ ہے اس میں ہمارے جسم میں موجود بہت سی بیماریوں کو ختم کرنے کی صلاحیت ہے کر یلا بیماریوں سے شفاء اور اس کے ساتھ ہی ساتھ بے شمار خوبیوں کا جو ہے وہ ضامن ہے اور یہ ز ہ ر اور بخار معدہ سفرا اور مسل ہے کریلا شوگر کے لیے دیسی علاج ہے اس میں انسولین سے مشابہہ ای مادہ پا یا جا تا ہے ۔ یہ مادہ خ و ن اور پیشاب میں شوگر کی مقدار کو کم کر تا ہے اور حکما پچھلے کئی برس سے شوگر کے علاج میں کریلے کا استعمال کر رہے ہیں۔

شوگر کے مریضوں کو روزانہ نہار منہ کر یلو ں کا پانی دینا چاہیے تا کہ اس سے آپ کی جو شوگر ہے وہ ختم ہو سکے۔ خیال رہے کہ یہ بہت گرم ہو تا ہے حسبِ طبیعت استعمال کر یں اور کریلوں کے بیج کا سفوف بنا کر غذا میں شامل کر نا بھی بہتر ہے سفوف استعمال کر یں تو شفاء یاب رہتے ہیں کر یلے میں بہت سے اجزاء وٹامنز اور آئرن موجود ہے اس کا باقا عدہ استعمال بہت سی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ کر یلوں کا استعمال انفیکشن سے بھی محفوظ رکھتا ہے کریلوں کے تازہ پتوں کا جوس بواسیر میں بہت مفید رہتا ہے۔ کریلوں کا جوس ایک گلاس لسی میں ڈال کر پینے سے شوگر بالکل ختم ہو جا تی ہے۔ کرنا آپ نے یہ ہے کہ آپ نے لینا ہے ایک کر یلا ایک عدد کھیرا اور ایک عدد ٹماٹر ۔ کیلا کھیرا اور ٹماٹر ان تینوں چیزوں کو آپ نے اکٹھا کر کے ایک بلینڈر کے اندر ڈالنا ہےا س کو دبا کر اس کا جوس نکالیں اور پھر اس کے اندر نمک ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر مکس کر یں اور پھر اسے آپ نے روزانہ کی بنیاد پر تقریباً تین سے چار چمچ جو ہے وہ لینا ہے اور پی لینا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *