بخار ہو ، کالا یرقان ،فالج یا کینسر ، سورۃ فاتحہ کا آسان سا عمل جس کے کرتے ہی آپ کو معجزاتی فائدہ ملے گا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بخار ہو ، کالا یرقان ،فالج یا کینسر ، سورۃ فاتحہ کا آسان سا عمل جس کے کرتے ہی آپ کو معجزاتی فائدہ ملے گا۔۔۔بدن کا درد ہو یا بخار. کینسر ہو یا پھر کالا یرقان ، فالج ، زکام ہر طرح کی چھوٹی بڑی بیماریوں کے لئے صورت فاتحہ کا عمل نہایت آزمودہ ہے اس عمل کے

نتائج عجیب و غریب ہے اور جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو نمایاں تبدیلی محسوس ہوئی عمل درج ذیل ہے: نماز فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41 مرتبہ سورۃ فاتحہ کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ ملا کر پڑھے اول و آخر 7 مرتبہ درود پڑھے نماز فجر کے فورا بعد اس عمل کو70 دوبارہ دہرائے .اور اسی ترتیب سے عشاء کی نماز کے بعد اس کو پڑھے: اگر کسی وجہ یا مجبوری سے فجر کے وقت نہ پڑھ سکے تو اس کے فجر کے بعد ضرور پڑھے ۔اس کے ساتھ روزانہ جتنا ہو سکے . :ایاک نعبد و ایاک نستعین: کا ورد کرتے رہیں عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا وَرَجُلٌ يُصَلِّي ثُمَّ دَعَا ” اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ ” ، فَقَالَ النَّبِيُّ

صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔ ( لَقَدْ دَعَا اللَّهَ بِاسْمِهِ الْعَظِيمِ الَّذِي إِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ وَإِذَا سُئِلَ بِهِ أَعْطَى ) رواه الترمذي ( 3544 ) وأبو داود ( 1495 ) والنسائي ( 1300 ) وابن ماجه ( 3858 )۔ وصححه الألباني في ” صحيح أبي داود ”۔حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ کہ وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھے تھے۔اور ایک شخص یوں دعا کر رہا رہا تھا ۔ اے اللہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ کہ تمام تعریفات آپ کے لیے ہیں۔آپ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ آپ بہت ہی احسان کرنے والے ہیں۔ زمین وآسمان کو بنانے والے ہیں۔ بزرگی و جلال والے ہیں۔ یا حی یا قیوم۔ اس پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اس شخص نے اللہ سے اس نام کے ساتھ دعا کی ہے۔کہ جس کے ساتھ جب دعا کی جائے تو قبول کی جاتی ہے۔ اور سوال کیا جائے تو عطا کیا جاتا ہے۔علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو صحیح کہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *