تین تین منٹ کے چھ وظائف۔ زندگی حالات بد لیں انشاء اللہ

بہت ساری ہماری ما ئیں بہنیں بیٹیاں اور ایسے ہمارے بھائی وظائف پوچھتے رہتے ہیں کہ ہمیں کوئی وظیفہ بتا ئیں مختصر وظیفہ بتا ئیں تو آج میں آپ کو تین تین منٹ کے انتہائی پاورفل وظائف بتلا تا ہوں آپ چاروں بھی کر سکتے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک بھی کر سکتے ہیں اور سارے وظیفے اگر

ان پر آپ وقت سرف کر یں نا صرف تین تین منٹ کے وظیفے ہیں آپ چاہے ایک کر یں تین کر یں چار کر یں یا جیسے آپ کی مرضی ہو۔ ٹھیک ہے؟؟؟ نماز کی پابندی کر یں رزقِ حلال کھائیں کمائیں حقوق اللہ اور حقوق العباد کا اہتمام کر یں ایسے ہی صدقہ خیرات حسبِ توفیق دیں اور دعا مانگنے کا اہتمام کر یں اور ہر فرض نماز کے بعد سات مر تبہ سورۃ القریش پڑھنے کا اہتمام کر یں سب سے پہلے نمبر پر قرآنِ مجید فرقانِ حمید پارہ نمبر پچس سورۃ الشوری اور اس کی آیت نمبر انیس۔ یہ آیت جو ہے نا اس کو انگلیوں کے پوروں پر جو ہے آپ نے فجر کی نماز کے بعد ستر مر تبہ پڑھنا ہے انتہائی مجرب ہے ۔ ہمارے شیخ اور بڑے بڑے اولیاء مفسرین محدثین بڑے بڑے حضرات جو ہیں نا انتہائی مجرب ہیں رزق دولت جاب کاروبار اور اس میں ترقی کے لیے انتہائی مجرب ہے اس کو انگلیوں کے پوروں پر ایسے ستر مر تبہ گننا ہے۔ ٹھیک ہے؟ اور تین منٹ سے چارمنٹ آپ کے نہیں لگیں گے دوسرے نمبر کا وظیفہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید پارہ نمبر اٹھا ئیس سورۃ ط ل ا ق پہلی آیت کا آخری حصہ اور

دوسری آیت کا شروع۔ ٹھیک ہے یا عشاء کی نماز کے بعد بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں ایسے انگلیوں کے پوروں پر جو ہے اس کے بعد ایک تسبیح استغفراللہ کی پڑھنی ہے رزق کے بند دروازوں کے لیے اور مشکلات کے حل کے لیے اور مقاصد کے حصول کے لیے تیز بحدف اور مجرب و آزمودہ وظیفہ ہے یہ۔ ٹھیک ہے؟؟؟ تیسرا وظیفہ۔ حضرت ِ علی ؓ کا ارشاد ہے جو شخص یہ وظیفہ کر تا ہے فجر کی نماز کے بعد سو مر تبہ پڑھے گا اللہ اسے چار انعامات دیتے ہیں ان میں سے ایک جو انعام ہے وہ رزق ف بے پناہ اضافہ اور بے پناہ ساتھ ہی تجربہ ہے اس پر۔ باقی تین انعامات بھی بہت بڑے بڑے ہیں رزق کی پریشانی ۔ تین وظیفے ہو گئے چوتھا وظیفہ۔ ٹھیک ہے؟؟؟ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمد ہ استغفراللہ فجر کی نماز کے بعد یا فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان ایک سو مر تبہ پڑھنا ہے ٹھیک ہے؟ دنیا کا ہر معاملہ ہر مشکل بالخصوص رزق مال دولت جاب کاروبار تین بحدف وظیفہ ہے تین بحدف وظیفہ ہے ۔ ٹھیک ہے؟ پانچواں وظیفہ سورۃ اخلاص ایک سو مر تبہ سوتے وقت یا فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں کہ وظائف میں بہت ہی طاقت ہو تی ہے تو ان وظائف کو کرنے سےا نشاءا للہ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *