بدھ کے دن کسی بھی وقت 2نفل 1بار سورۃ اخلاص پھر جو مانگتے جاؤ گے ہاتھ نیچے کرنے سے پہلے ملتا جائیگا

آج کا عمل بدھ کے حوالے سے ہے اس کے بارے میں اکابرین نے فرمایا ہے کہ جو بھی اس عمل کو کرے گا یہ ایسا عمل ہے جس کے ساتھ سورۃ اخلاص خاص کیا گیا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جس کو پڑھنے کے بعد پڑھنے والا جو بھی حاجت طلب کرے گا اللہ تعالیٰ اس کی حاجت کو فوراً

سے قبول فرمائیں گے بہت آسان عمل ہے بہت خوبصورت عمل ہے ایک دن میں آپکی حاجت کو پورا کروانے والا عمل ہے کوئی غم مصیبت ہے تو انشاء اللہ اس عمل کو کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو ہر غم سے نجات عطاء فرمائیں گے جس حاجت کیلئے کریں گے اللہ تعالیٰ اس حاجت کو پورا فرمائیں گے ۔ اکابرین نے فرمایا اس عمل کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ سے انہوں نے ہزاروں حاجات کو پورا فرمایا ہے ۔ جو بھی انشاء اللہ اس عمل کو کرے گا ۔ ہزاروں حاجات کو اللہ تعالیٰ پورا فرمائیں گے ۔یہ سورۃ الاخلاص کا ایسا عمل ہے جواس عمل کو اس طرح سے کرے گا پھر اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھ لے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی ہر حاجت پورا فرمادیں گے ۔ آپ نے جب کوئی مشکل پیش آئے تو آپ نے بدھ کے دن اس عمل کو کرلینا ہے بدھ کے علاوہ سے یہ کرنا چاہیں تو آپ اس عمل کو حاجت کیلئے کرسکتے ہیں یہ فوری طور پر آپ کی پریشانی کو حل فرمائے گا ۔ فوری طور پر آپ کی حاجت کو اللہ تعالیٰ کے ہاں پوری فرمائے گا۔ آپ نے دو رکعت نماز نفل پڑھنی ہے ۔ ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الاخلاص ایک مرتبہ پڑھنی ہے ۔ اس کو

سورۃ الاخلاص والا عمل اس لیے کہا جاتا ہے اس میں نوافل ان کو ادا کرنے میں دونوں رکعت میں سورۃ الفاتحہ کو ادا کرنا ہے پھر آپ نے سلام کے بعد ایک ہی سانس میں جتنا بھی ہی سکے وہیں بیٹھ جانا ہے ایک سانس اللہ تعالیٰ کا نام یا ہادی کو یہ اللہ تعالیٰ کانام ہے آپ نے اس کو ایک سانس میں پڑھنا ہے جب تک آپ کا سانس نہ ٹوٹ جائے ایک سانس کھینچے گے اس کے بعد یا ہادی یا ہادی یاہادی پڑھنا شروع کریں گے ۔اس کے بعد جب سانس ٹوٹ جائے فوراً سے آپ نے اپنی دعا کو مانگ لینا ہے ۔ آپ کا غم ہے آپ نے اللہ تعالیٰ سے اس کو بانٹ لینا ہے جس طرح جیسے عمل پورا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس پریشانی حاجت کو پورا فرمادیتے ہیں ۔ اس عمل کے کرنے والے کو اللہ تعالیٰ بے پناہ ہدایت نصیب فرمائیں گے کامل ہدایت نصیب ہوگی اور اہل معرفت میں وہ شامل ہوجائیگا جو بھی یہ عمل کریگا ہماری زندگی میں جو معاملات آتے ہیں جو پریشانیاں آتی ہیں وہ بظاہر طور پر بہت عجیب لگ رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر ہی یہ پریشانی ڈال دی ۔ لیکن اصل اللہ کا اس کے ساتھ بھلائی کا کیا ارادہ ہے اس سے ہم غافل ہوتے ہیں۔جو بھی اس عمل کوکرے گا اللہ کے حکم سے کسی کا محتاج نہیں رہے گا۔ اللہ تعالیٰ اسے سیدھے راستے کی ہدایت نصیب فرمائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *