کالی میل بھری گردن پر لگا لیں اور نظارے آنکھوں سے خود دیکھیں۔ میں خود لگاتی ہوں اتنا نکھار آ ئے شیشہ بھی شرما جا ئے۔

آج میں آپ کو بتاؤں گی کہ آپ اپنی باڈی کے ڈارک پارٹس کس طریقے سے ڈارک سے ڈارک پارٹ کو لائیٹننگ کر سکتے ہیں اور برائٹن کر سکتے ہیں تو تھوڑا سا کیمیکل استعمال کر یں گے تھوڑا سا قدرتی ہم دونوں طریقوں سے اس ریمیڈی کو تیار کر یں گے تا کہ ہماری یہ جو پرابلم ہے وہ حل ہو سکے۔

کہنے کا میرا مقصد ہے کہ جس جس نے بھی اپنی سکن کو اچھا بنانا ہے وہ اس ریمیڈی کو استعمال کر سکتا ہے۔ اب ہم ذرا بات کر لیتے ہیں آج کل کے لوگوں کی جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ آج کے دور میں ہر کوئی ہی اپنی جلد کو اپنی سکن کو بہت ہی بہتر کر نا چاہتا ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی جو سکن ہو وہ بہت ہی اچھی ہو اس کی سکن پر کسی قسم کا داغ دھبہ نہ ہو اگر اس کی سکن پر کسی قسم کا داغ دھبہ نہیں ہو گا تو اس سے کیا ہو گا؟ اس سے یہ ہو گا کہ اس کی جو شخصیت ہو گی وہ بہت ہی زیادہ نکھر جا ئے گی اس کی شخصیت میں کسی بھی قسم کاکوئی بھی نقصان نہیں رہے گا۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو بہت ہی زیادہ خوبصورت بنا یا ہے۔ اللہ نے انسان کو جو خوبصورتی عطا کی ہے اگر اس خوبصورتی کو اگر انسان جانچ لے تو وہ بہت ہی زیادہ فخر محسوس کر ے کہ اس کی جو زندگی ہے وہ کس نے تخلیق کی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو بہت ہی خوبصورت بنا یا ہے تو ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بھی اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا شکر ادا کر یں اور

ایسی ایسی چیزوں کا استعمال نہ ہی کر یں جوکہ ہماری جلد کو بہت ہی زیادہ خراب کرتی ہیں کیونکہ ایسی چیزوں کی ہی وجہ سے ہماری سکن بہت ہی خراب ہو جا تی ہے اور سکن بہت ہی زیادہ خراب ہو جا نے کی وجہ سے ہماری جو سکن ہے وہ ڈل ہو جا تی ہے اور ہزاروں کوششیں کرنے کے باوجود جو ہے ہماری سکن میں وہ چمک پیدا نہیں ہو پا تی جو سکن ہماری مستحق ہو تی ہے جس چمک کی ۔ اب سب لوگ ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ گرمیاں شروع ہو چکی ہیں تو ان گرمیوں کے موسم میں مرد حضرات کی جو گردن ہے وہ کالی ہو جا تی ہے با ہر پھر پھر کر تو میں آپکو اس مسئلے کا حل بتاتی ہوں۔ اس کے لیے ہمیں ایک چمچ آٹے کا چاہیے اور اس کے بعد ہم نے ایک لیموں ڈالنا ہے لیموں کا رس شامل کر نا ہے تیسرے نمبر پر ہم اس میں دودھ شامل کر یں گے اور اس کے بعد دہی کا ایک چمچ شامل کر یں اب ایک مکسچر بن جا ئے گا تو اس مکسچر کو آپ نے اپنی سکن پر اپلائی کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *