جیسے جیسے ملتے جاؤ گے کالی چمڑی سے سفیدی نکلتی جائے گی

آج آپ کو ہیڈزوائٹنگ ٹریٹمنٹ کا بتائیں گے ۔ اس ٹریٹمنٹ کو آپ اپنے پاؤں پر بھی استعمال کرسکتےہیں۔ ہاتھوں پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کی مرضی ہے۔ جہاں پر آپ کو زیادہ ڈارک نیس ہے۔ کیونکہ یہی ہمارا ایکسپوز ایریا ہوتاہے۔ اور یہاں پر ٹائنگ سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس نسخہ کو بنانے کےلیے

ہمیں کون کون سے اجزاء چاہے ہوگا۔ ان میں سب سے پہلے میٹھا سوڈا چاہیے ہوگا۔ بیکنگ سوڈا جو کھانے والا سوڈا ہوتاہے۔ جو کچن میں استعمال ہوتاہے۔ ایک چمچ میٹھا سوڈا کا ڈال دیں۔ اس کے بعد ہمیں جو دوسرا اجزاء چاہیےوہ ہے نمک۔ یہ بھی آپ کو کچن سے آسانی سے مل جائےگا۔ اس کے بعد آپ نے ایک چمچ بادام کا تیل ڈال دیں۔ اگر نہیں ہے تو آپ اس کی جگہ زیتون کا تیل یا پھر کوکونٹ آئل بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اب آخر میں شہد کا ایک چمچ ڈال دیں۔ یا اتنا شہد لیں۔ جتنا مکس کرنے کےلیے آسانی ہو۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھے سے مکس کر لیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائےگا۔ آپ نے اس کو اس طرح سے تیار کر لینا ہے۔ یہ ہمارا اسکرب بن کر تیار ہے۔ اس کو آپ نے اپلائی کیسے کرنا ہے؟ اس کو آپ نے صاف ہاتھوں پر لینا

ہے۔ اور براہ راست اس کےساتھ آپ نےمساج کرنا ہے۔ اپنے ہاتھوں اور پیروں پر مساج کرنا ہے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کوئی ٹماٹر یا لیموں کاٹکڑ الیں۔ اس پر یہ پیسٹ لگائیں ۔ اور اچھے سے اپنے ہاتھوں اورپیروں کو مساج کریں۔ آپ نے پانچ سے سات منٹ مساج کرنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے اپنے ہاتھوں کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیناہے۔ پانچ منٹ مساج کے بعد آپ اپنے ہاتھوں اور پیروں کو سادے پانی سے دھولیں۔ آپ نے ہلکے ہاتھوں سے اسکربنگ کرنی ہے۔ بہت زیادہ رگڑنا نہیں ہے۔ آپ کے جتنے بھی ڈارک نکلز ہوں گے ۔ وہ بھی لائیٹ ہوجائیں گے ۔ آپ کی سکن کا کالا پن ، داغ دھبے جتنے بھی ہوں گے ۔و ہ ختم ہونا شروع ہوجائیں گے۔ آپ اس نسخہ کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *