را ت کو سونے سےپہلے سورت قریش اس طرح پڑھیں

رات کو سونے سےپہلے سورت القریش اس طرح پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ہر کام میں آسانی پیدا کرد ے گا ۔ مال ودولت کی ایسی بارش کہ سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں گی۔ بہت سارے لوگ کامن سوال ہوتے ہیں۔ ایک تو حاجات پوری ہوجائیں ۔ ہمارے کام میں آسانیاں پیدا ہوجائیں ۔ ایک آسان کام بھی ہوتا ہے۔

تو وہ اتنا مشکل ہوجاتا ہے جو بہت پریشانیوں سے نجات دیتا ہے۔ رزق اور دولت کے حوالے سے ہمارے مسئلے حل ہوجائیں۔ اور غیبی خزانے سے ہمیں عطا ہو۔ اگر آپ بھی ایسا چاہتے ہیں۔ تو آ پ نے کرنا کیا ہے؟ سورت القریش کو رات سونےسےپہلے اس طرح پڑھناہے۔ اور کتنی تعداد میں پڑھناہے؟ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ پر اتنی مال ودولت کی بارش ہو کہ سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں اور اللہ تعالیٰ ہر کام آپ کےلیے آسان کردے تمام حاجتیں پوری ہوجائیں تو رات سونےسےپہلے “سورت القریش” اس طرح پڑھ لیں کہ تمام مشکلات حل ہوجائیں گی۔ عمل یہ ہے کہ آپ نے عشاءکی نماز پڑھنی ہے۔ ایسے وقت میں پڑھیں ۔ جب آپ ہر کام سے فارغ ہوجائیں ۔ کیونکہ اس کے بعد آپ نے سونا ہے۔ جب عشاء کی نماز مکمل ہوجائے تو آپ نے ایک مرتبہ ” سورت الملک” پڑھنی ہے۔ یہ 29ویں پارے کے اندر پہلی سورت ہے۔ جس کے بارے میں حدیث شریف میں بھی آیا ہے کہ عشاء کے بعد ” سورت

الملک ” پڑھ کر سویا کریں۔ اس کے بعد آپ نے ایک سو ایک مرتبہ ” سورت القریش” پڑھنی ہے۔ اور آخر میں اناسی مرتبہ دود شریف پڑھیں۔ اور اس کے بعد دعا کریں۔ اور پانی پر دم کرکے پی لیں۔ پانی آپ بے شک نماز پڑھنےسے پہلے اپنے پاس رکھ لیں۔ اور جہاں آپ نماز پڑھیں ۔ تو پہلے ہی گلا س پانی کا رکھ دیں۔ اور بات کیے بنا سوجائیں۔ یعنی پہلے آپ نے دعا کرنی ہے۔ اوراس کے بعد بات کیے بناء ہی سوجائیں۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ چند دن یا کچھ دن لگاتار عمل کریں۔ خواتین جو ان کے پاکی کے دن ہیں ۔ ان دنوں کے اندر کریں پھر جب انہوں نے نماز نہ پڑھنی ہو تو وہ دن چھوڑ کر پھر اس کو شروع کریں۔ کچھ عرصہ لگاتا ر کریں۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ آپ کو اس کے بہت سارے فائدے ملیں گے ۔ اتنے فوائد ہیں کہ آپ خود کہیں گے کہ زندگی بھر اس عمل کو جاری رکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *