سفید بالوں کو ہمیشہ کےلیے کالا بنائے

آج آپ کو بہت ہی آسان اور سستی رمیڈ ی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ جس سے آپ ایک منٹ میں اپنے سفید بالوں کو کالا بنا سکتے ہیں اگر آپ کو کہیں باہر جانا ہے فوری آپ اپنے سفید بالوں کو فورا کالا بنا سکتے ہیں کسی بھی کیمیکل ہیئر ڈائی کو استعمال کئے بغیر اور کسی بھی سائیڈ افیکٹ کے بغیر

اس کو کیسے بنانا ہے اور پھر کیسے استعمال کرنا ہے آپ کو کرنا یہ ہے کہ آپ نے ایک دیا لینا ہے اور اسے تیل سے فل بھر لیجئے اور آپ نے اس کو جلانے کے لئے کاٹن کی بتی سی بناکر اس تیل میں ڈال لیجئے پھر اور پھر اسے جلاد یجئے ، دیا جلانے کے بعد دیئے کو چھلنی سے ڈھک دینا ہے کسی بھی لوہے کے برتن سے ڈک دیجئے ۔جب آپ ڈھک دیں گے تو اس برتن پر کالے رنگ کا چار کول جم جائے گا اس چارکول کو آپ نے استعمال کرنا ہے جو آپ کے سفید بالوں کو فورا کالا بنائے گا۔ آپ نے اسے کوکونٹ آئل میں ملا کر اپنے بالوں مین لگادیجئے اور اپنے بالوں کو فورا کالا کیجئے اگر کوکونیٹ آئل نہیں ہے تو ایلوویرا جیل لے لیجئے اور اس میں اسکو مکس کر کے استعمال کر لیجئے۔ بالوں کا سب سے بڑا مسئلہ ان کا سفید ہو جانا ہے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بالوں کا سفید ہو جانا ایک فطری عمل ہے . مگر کم عمر میں ہی بال سفید ہو جانا پریشانی والی بات ہوتی ہے . بالوں کی سفیدی چھپانے کے لیے لوگ ناجانے کیا کیا نسخے ازماتے ہیں ہزاروں پیسے ظائع کرتے ہیں لیکن سفید بال ہیں چھپائے نہیں چھپتے زیادہ تر لوگ آج کل سفید بالوں کے خاتمے کے لیے بازار میں دستیاب کلر سے مدد حاصل کررہے ہیں، لیکن ان کلرز کے بارے میں یہ بات اب واضح ہوچکی

ہے کہ ان میں موجود کیمیکل بالوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کلر مستقل حل بھی نہیں بلکہ آپ کو لازمی طور پر ہر ماہ ان کا استعمال کرنا پڑتا ہےاس تیل کو بنانے کے لیے جن جن چیزوں کی ضرورت ہے ان کے بارے میں غور سے پڑھ لیں اس تیل کو تیار کرنے کے لیے آپ نے لوکی لینی ہے 1 عدد اور آملے کا تیل 1 کپ طریقہ استعمال ایک پین لیں اور اس میں آملہ تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں لوکی کدو کش کر کے ڈالیں اور یہ تیل اتنا پکائیں کہ لوکی کا رنگ سنہرا سا ہو جائے اب چولھا بند کر دیں اور اس تیل کو چھان لیں جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تب چھاننا ہے اب اس تیل کو ایک صاف بند منہ کی شیشی میں محفوظ کر لیں جب بھی آپ نہانے لگیں تو یہ تیل اپنے بالوں میں لگائیں 10 منٹ پہلے لگائیں اور 10 منٹ بعد کسی اچھے شیمپوسے دھو لیں. آپ نے یہ امیزنگ ٹوٹکا ہفتے میں 2 بار ضرور استعمال کرنا ہے اسکو لگانے سے آپ کے سفید بال تیزی سے کالے ہوں گے اور دوبارہ سفید بال آئیں گے بھی نہیں یہ ٹوٹکا خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بیحد کا آمد ہے جن کے بال جوانی میں ہی سفید ہو گئے ہوں بال کالے کرنے کا یہ بہت پاور فل تیل ہے جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے اور یہ تیل آپ کے بال بیحد کالے اور خوبصورت بنا کر آپ کی دلکشی اور جوانی واپس لوٹادے گا آزمائش شرط ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.