لوگو یہ وظیفہ لازمی کرو قسم اللہ کی سنور جاؤ گے فجر کی نماز پڑھ کر سورج نکلنے سے قبل

آج ایک ایسا او ر باکمال دعا ، ایسا باکمال عمل فجر کی نماز کے بعداور سورج نکلنےسے قبل یہ دعا صر ف گیارہ مرتبہ پڑھنی ہے۔ اور ایسی دعا جو ہرمسلمان کی زبان پر ہروقت یا پا نچ وقت کی نمازوں کے بعد ضرور جاری ہوتی ہے۔اگریہ دعا یا د بھی نہ ہو تو اس دعا کو یادکرنا آپ کا کام ہے انشاءاللہ! اللہ

کے فضل وکرم سے حالات سنور جائیں گے ۔ اوریقین جانیں کہ لو گ اس عمل کے پیچھے ایسے پڑ گئے ہیں۔ کہ جس نے بھی اس عمل کو کیا اور اس نے اس بات کو آگے پہنچایا۔ اور ہر مسلمان اس عمل کو کرنا شرو ع کردے ۔ تو اللہ کریم کرم فرمادیتا ہے۔ ایک جو صبح کا وقت ہوتا ہے۔ وہ رزق تقسیم ہوتا ہے ۔ اللہ کے ملائکہ رزق لے کر زمین پر اترتے ہیں۔ اور جو جاگ رہے ہوتے ہیں۔ ان کو ان کا رزق دے دیا جاتا ہے ۔اور جو سورہے ہوتے ہیں ان کا رزق واپس لے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج کی ہماری نوجوان نسل خواہ وہ لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہوں۔ یہ شکایت کرتے نظرآتے ہیں۔ ہم نے ڈگریاں حاصل کررکھی ہیں۔ کوئی جاب نہیں مل رہی ۔ کوئی ہمیں پوچھتا بھی نہیں۔ صرف اور صرف یہی بیماری ہمارے اندر ہے ۔ صبح جو رزق تقسیم ہوتا ہے۔ جب ملائکہ رزق لے کر زمین پراترتے ہیں۔ تو اس وقت ہماری سو میں سے پچانوے فیصد نوجوان نسل خواب غفلت کا شکار ہوتی ہے۔ ساری نہ سونا اورصبح کے وقت سوجانا ۔ پھر نماز بھی چلی گئی ۔ پھر جو صبح کا وقت ہے جو ہمارے بزرگ کہتے تھے کہ یہ نور والا وقت ہے یہ بڑا برکت والا وقت ہے تو ہم سورہے ہوتے ہیں۔ تو ہمارا رزق فرشتے واپس لے کر چلے جاتے ہیں۔ تو اس لیے آج ہماری نوجوان نسل بےروزگار نظر آتی ہے۔

آپ صبح اٹھنے کی عادت بنائیے۔ اپنے بچوں کواٹھائیں ۔ وہ بزرگ، والدین ، مائیں بہنیں جو کہتی ہیں ہمارے بچوں کا مستقبل اچھا ہو۔ آپ آزمانے کےلیے ایک پندرہ دن اپنے بچوں کواٹھائیں فجر کی نماز پڑھائیں ۔انشاءاللہ!آپ دیکھیں گے کہ کیسے برکتیں آپ کے گھر میں داخل ہوتی ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرماتے ہیں۔ یہ دعا آپ سب نے سن رکھی ہے اور ہم نے بچپن میں اپنی مسجد یا مدرسے میں اس دعا کو یاد کیا ہوا ہوتا ہے۔ وہ دعا یہ “ربنا اتنا فی الد نیا حسنتہ وفی الاخرۃ حسنتہ وقنا ع ذاب النار” ہے۔اس دعا کو ہم نے بچپن میں ہی یا د کی ہے۔ ترجمہ: اے ہمارے رب!ہمیں عطا کر اچھی دنیااور اچھی آخرت اور ہمیں جہنم کے ع ذاب سے محفوظ فرما”۔ یہ وہ دعا ہے جب آدمی پڑھتا ہے۔ تو حق سبحا ن وتعالیٰ انسانوں کی حاجات کو پور افرماتے ہیں۔ رزق کی بند شیں دور ہوجاتی ہیں۔ مشکلات آسان ہوتی ہیں۔ اللہ کے فضل وکرم سے بے تحاشہ رزق ملتا ہے ۔ دولت ملتی ہے۔ عزت ملتی ہے۔ وقار ملتا ہے۔ اب آپ کی مرضی ہے کہ اگرآپ چاہتےہیں کہ اللہ ہمیں دین ودنیا کی بھلا ئیوں سے ،عزتوں سے اور رزق سے مالا مال کرے۔ توفجر کی نماز کےبعد اور سورج نکلنے سےپہلے جو درمیان ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے ہوتے ہیں۔ اس وقت کے اندر آپ نے اس دعا کو گیارہ مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ اور یہ آپ روٹین صرف گیارہ دن لگاتار رکھیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کی برکات ملنا شروع ہوجائیں گی۔ اور اسی آیت کو اور اسی دعا کو ساری زندگی کا معمول رکھیں۔ آپ بڑھاپے میں چلے جاؤ گے ۔ بال سفید بھی ہوجائیں گے ۔ پھر بھی دولت ، رزق آپ اتنا عاشق ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ اس سے آسا ن وظیفہ بھی کوئی نہ ہوگا۔ اور نہ کوئی دعاہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.