سیدھی یا اُلٹی آنکھ کے پھڑکنے سے کیا ہوتا ہے؟

آج ہم آپ کو ماہرین علم نجوم کے مطابق ہماری دائیں یا بائیں طرف کی آنکھ پھڑکنے سے ہماری زندگی پر کیا اثر پڑتا ہے ۔ اگر کوئی انسان نیند بھی پوری کررہا ہے اور خوراک بھی سہی طریقے سے کھا رہا ہو اور مرض میں بھی مبتلا نہیں ہے یعنی تندرست ہے اس کے باوجود بھی اس کی دائیں یا بائیں سائیڈ

کی آنکھ پھڑکتی ہے علم نجوم میں اس احساس کو کبیراہ کہا جاتا ہے انسان کے چہرے کا دائیں سائیڈ والا حصہ سورج سے تعلق رکھتا ہے جبکہ بائیں سائیڈ والا حصہ چاند سے تعلق رکھتا ہے چہرے کے سیدھے حصے سے انسان کا تجربہ جوش جڑ ا ہوا ہوتا ہے اور بائیں سائیڈ یعنی اُلٹے حصے سے انسان کے جذبات احساسات اور خیالات جڑے ہوئے ہوتے ہیں اگربائیں سائیڈ والی اُلٹی آنکھ پھڑک رہی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اپنے احساسات کی گہرائی میں گر کر کوئی ایسا فیصلہ کرنے والا ہے جو اس کو نقصان پہنچائے گا پیار محبت غصہ جلدبازی اور بھروسہ ان تمام احساسات کو فائدے کے میزان میں تول کر چند ایام بسر کرے تاکہ وہ نقصان سے محفوظ رہ سکے یعنی بائیں آنکھ کا پھڑکنا نقصان کی طرف اشارہ ہے اگر آپ کی آنکھ پھڑک

رہی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ پر کوئی مصیبت آسکتی ہے جن دنوں میں آپ کی آنکھ پھڑک رہی ہو ان دنوں میں اپنے تمام کاموں کو بہت سوچ سمجھ کر اور ہوشیار رہ کر سرانجام دیں اور ہر کام میں اپنا فائدہ اور نقصان دیکھ کر کریں اگر آپ کی دائیں سائیڈ کی آنکھ پھڑک رہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی محنت کیوجہ سے آپکو کوکوئی فائدہ ملنے والا ہے ۔ یعنی آپ جس کام میں بھی محنت کررہے ہیں چاہے وہ بزنس ہے یا وہ کوئی تعلیم ہے جس شعبے میں بھی ہے اس میں آپکو فائدہ مل سکتا ہے آپ اس کام میں مزید دل لگا کر اور محنت سے کریں تو بہت جلد فائدہ ملے گا۔ یعنی دائیں سائیڈ آنکھ کے پھڑکنے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ آپ کے تجربات اور آپکی محنت کیوجہ سے آپکو کوئی فائدہ یا صبر کا پھل ملنے والا ہے آپ اور بھی اس کام کو دل لگا کر اور محنت سے کریں تاکہ اللہ تعالیٰ آپکے لیے آپکی منزل کو آسان کردے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.