اللہ کے 3نام صرف 21بار پڑھ لیں زنانہ ومردانہ تمام پوشیدہ امراض سے نجات

قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے ج ن س ی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مرد وہ مخصوص صلاحیت رکھتا ہو جسے ایستادگی کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ایستادگی کے بغیر اس عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں نامردی کہا جاتاہے ۔ذہنی دباﺅ نامردی کی

اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔ اس سے بچنے کے لئے ورزش کریں، نیند پوری کریں اور لڑائی جھگڑے اور غصے سے بچیں۔آج ہم آپ کیلئے اللہ کے تین ناموں کا بہترین باکمال اور مجرب وظیفہ لیکر اس وظیفہ کی برکت انشاء اللہ تمام قسم کے زنانہ ومردانہ پوشیدہ امراض کا خاتمہ ہوجائیگا ۔ اگر آپ پوشیدہ امراض میں مبتلا ہیں تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے تمام قسم کے امراض سے آپ کا چھٹکارا ہوجائیگا ۔ مردوں کے اندر عورتوں کے اندر بعض امراض ایسے ہوتے جن کا بذات خود پتہ نہیں چل پاتا لیکن اس کا مرض بڑھ جاتا ہے تو پھر جاکر وہ مرض انسان کے اپنے اوپر کھلتا ہے کہ مجھے فلاں مسئلہ فلاں وجہ سے ہورہا ہے بعض اوقات امراض ایسے ہوتے ہیں کہ ایک عورت اپنی بہن یا ماں کو بھی بتانے سے گریز کرتی ہے ۔ کوئی مرد

اپنے بھائی یا بڑے کو بتانے سے شرماتا ہے اللہ کے حکم سے اس عمل کی برکت سے آپ کے تمام پوشیدہ امراض جو بھی ہیں وہ آپ کو بہتر پتا ہوگا وہ اللہ کے حکم سے ختم ہوجائینگے ۔ اگر آپ نے اس پر سچے دل سے سچے یقین سے اس عمل کو کیا نہ صرف آپکے پوشیدہ امراض ختم ہونگے آپکے جسمانی اندرونی وبیرونی تمام چھوٹی بڑی بیماریاں بھی دور ہوجائینگی خارش ہوگئی درد ہوگیا جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں سب ختم ہوجائینگے یہ عمل خصوصاً بن خصوص پوشیدہ امراض کیلئے ہے۔پوشیدہ امراضوں کیلئے یہ جو وظیفہ ہے یاد رکھیں بانجھ پن لیکوریا اس طرح کی عورتوں میں نفس کا جو مسئلہ ہے کسی بھی قسم کی مردانہ کمزوری اللہ کے حکم سے وہ بھی ٹھیک ہوجائیگی عمل یہ ہے آپ نے ہر نماز کے بعد 21مرتبہ اللہ تعالیٰ کے تین اسم گرامی اول وآخر درود پاک پڑھ کر پڑھنے ہے المالک القدوس السلامُ یہ تین اللہ تعالیٰ کے نام آپ نے اکیس مرتبہ ہر نماز کےبعد پڑھنے ہیں آپ سات سے گیارہ دن ہی یہ عمل کریں گے آپکے پوشیدہ امراض ہیں آپکو اس میں بہتری آنا شروع ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.