قرآ نی سورۃ پڑ ھ کر پانی کا چھڑ کاؤ کریں

قرآن ِ پاک کی مختلف سورۃ کا وظیفہ۔ اللہ پاک نے قرآنِ پاک لوگوں کی ہدایت کے لیے نازل فر مایا تا کہ وہ اس سے ہدایت حاصل کریں اور زندگی خوشحال طریقے سے جی سکیں۔ اس کے علاوہ اس کو قرآنِ پاک میں لوگوں کے لیے آسانیاں ہیں ۔ اگر قرآنِ پاک کا ایک لفظ پڑھا جائے تو دس نیکیاں ملتی ہیں۔

پیارےآقاﷺ سے فر ما یا گیا کہ کیا ال م ایک لفظ ہے تو آپ ﷺ نے فر ما یا ۔ ا ایک ۔ ل دوسرا۔ اور م تیسرا حرف یعنی کہ ا ل م پڑھنےسے تیس نیکیاں ملتی ہیں اسی طرح اگر آپ اپنے شیڈول میں یہ بات پکا کر لیں کہ ہم لوگوں نے جب صبح اٹھنا ہے فجر کی نماز ادا کرنی ہے تو اس کے بعد کم از کم تین آیات کی تلاوت ضرور کر لیا کریں۔ اللہ پاک کی رحمتیں اور بر کتیں سارا دن نازل ہو تی رہیں گی ۔ اور اگر آپ کے پاس ترجمہ تنزل ایمان ہے تو آپ اس کا ترجمہ بھی روزانہ جیسے آپ تین آیات کی تلاوت کرتے ہیں اسی کے ساتھ ان تین آیات کی تلاوت کرنے کے بعد اس کا ترجمہ بھی پڑ ھ لیں۔ اور اگر آپ کوئی اور زبان جانتے ہیں ۔ آپ انگلش میں ۔ ہندی زبان میں کسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ کر سکتے ہیں۔ تو سارا دن آپ دیکھیں گے کہ اللہ پاک کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہونا شرو ع ہو جا ئیں گی۔ تو میری ایک بہن ہے۔ انہوں نے تقریباً کچھ دن پہلے مجھے ایک بات آ کر بتائی کہ صبح سے لے کر شام تک میرے گھر عجیب و غریب واقعات ہو رہے ہیں۔ میں نے ان سے پوچھا کہ سارا واقعہ بیان کریں۔

وہ کہتی ہیں کہ سب سے پہلے جب میں صبح اٹھی تو گھر کا جتنا بھی دودھ تھا وہ میرے ہاتھ سے گِر گیا۔ میں نے کہا کہ دودھ کا گرنا برا نہیں ہے۔ یہ سب ویسے ہی باتیں ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ میرا چھوٹا بیٹا سیڑ ھیوں سے گرا اور اس کے خون بہنے لگا اور سر زخمی ہو گیا اور اسی طرح صبح سے شام بہت سے عجیب و غریب معاملات میرے ساتھ پیش آ تے رہے تو اس بہن کو میں نے ایک قرآنی عمل بتایا وہ قرآنی عمل اس بہن نے لگاتار دو دن کیا اور ساتھ میں اپنی پوری فیملی کا صدقہ بھی دیا ۔ وہ اس کے بعد سات دن گزر چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اب ہمارے گھر میں ایسا کوئی معاملہ پیش نہیں آ یا۔تو ان سب واقعات کے بعد آپ سب سے بھی ایک عرض کر وں گی کہ زیادہ نہیں۔ روزانہ نہیں۔ تو کم از کم ہر مہینے اپنا صدقہ ضرور اتار لیا کریں۔ صدقے میں چند پیسے۔ کوئی کپڑے وغیرہ یا کوئی بھی کھانے پینے کی اشیا ء میں سے غریبوں محتاجوں کو دے دیا کریں۔ کسی دینی مدارس میں دے دیا کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.