دعائے قضائے حاجت روزانہ 100 بارپڑھیں؟؟ قوی اور اکسیر درجے والاعمل، انشاءاللہ دلی مرادوں کو ضرور پہنچیں گے؟؟؟ ہر مشکل گھڑی میں دعائے مشکل کشاکا وظیفہ نہ بھولنا

دو بڑے خاص دعائیں اور دو خاص کلمات ہیں جو کہ آزمودہ اور وسیع فوائد کے حامل ہیں۔ پہلی دعا قضائے حاجت کے حوالے سے ہے۔ اس کوروزانہ نماز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ جس سے آپ کی ہر دلی مراد پوری ہوگی۔ جتنے سچے دل کے ساتھ، کامل یقین اور ایمان کے ساتھ پڑھیں۔ انشاءاللہ اتنا زیادہ فائد ہ حاصل ہوگا۔

دوسری دعا مشکل کشا ہے۔ جو قرآن پاک کی سورت طلاق کی آیت دو اور تین ہے اس کے حوالے سے بہت مفید اور پراثر ہے۔ دعائے اعظم کا پڑھنا آپ کےلیے بہت فائدہ مندہوگا۔ ہر مشکل میں اللہ پاک آپ کی مدد فرمائیں گے۔ ان دونوں دعاؤں کو آپ نے لازمی پڑھنا ہے اس کے بعد دعا کرنی ہے انشاء اللہ اللہ پاک آپ پر کرم فرمائیں گے۔ حضور اکرمﷺ کا فرمان ہے : کہ جو بندہ نماز فجر کے بعد پورے ذوق و شوق کے ساتھ ،کامل یقین کے ساتھ یہ دعا پڑھے گا۔ اللہ پا ک اس کی تمام مرادیں پوری کرے گا۔ اس کی مرادیں بر آئیں گی۔ اس دعا کو روزانہ سو مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں گے۔ انشاءاللہ اگر صبر واستقلال کے ساتھ پڑھیں گے۔ انشاءاللہ ہر کامیابی ملے گی۔ “لا حول ولا قوۃ الا باالااللہ علی العظیم ، یا قدیم ، یا دائمی ، یا قائم یاحی یا قیوم یا فردویا وترویااحدیا صمد،یا من الہی المصیر،لم یلد ولم یلد ، ولم یکن اللہ کفو احد” اس دعا کو قضائے حاجت کےلیے روزانہ سو مرتبہ صبح کی نما ز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ اور ساتھ میں اول وآخرمیں درود پاک پڑھ لیں۔ درود پاک طاق عدد میں پڑھنا ہے۔ صدق دل سے اس عمل کو جاری رکھیں۔ روزانہ کی

بنیا د پر پڑھیں۔ استقلال اور کامیابی کی دلیل ہے۔ انشاءاللہ آپ کو بے شمار فائدے حاصل ہوں گے۔ اگلا وظیفہ جو کے کشائے مشکل کشا کےلیے ہے۔ یہ آیات کا پڑھنا مقاصد دراین کےلیے بہت مفید ہے۔ آپ نے ہرمشکل میں آسانی کےلیے تکلیف سے نکلنے کےلیے ، مشکلات ازالے کےلیے ، اپنی ہر حاجات کےلیے ان آیا ت کو پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے حوالے دو طریقے بتاتے ہیں۔ سب سےپہلے آپ نے پوری طہارت کے ساتھ باوضو ہوکر قبلہ رخ ہوکر ، اس کو ایک ہزار ایک مرتبہ پڑھنا ہے۔ بعض وقت پوری مجلس میں بیٹھ کر نہیں پڑھا جاتا ۔ جب بھی وقت ملے تو اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن آپ نے اس ایک ہزار ایک مرتبہ اس گنتی کو مکمل کرنا ہے۔ پڑھنے کے دوران کسی سے کوئی بات نہیں کرنی ہے۔ اس کو ایک ہی نشست میں پڑھنا ہے۔ اور اٹھ کر جانا نہیں ہے۔ اللہ پا ک آپ کی تمام حاجات کو پورا فرمائیں گے۔ چاہے وہ دینی ہوں یا دنیاوی ہوں۔ آپ کی مرادیں پوری ہوں گی۔ اس کے علاوہ ہر نما ز کے بعد سورت الفاتحہ ایک مرتبہ ، سورت اخلاص تین مرتبہ، تین مرتبہ درود پاک اور تین مرتبہ ان آیات کو پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ مالی حوالے سے آپ کو بڑے فائد ے حاصل ہوں گے۔ رزق میں اضافہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.