1پیاز اور ضدی چھائیاں زندگی بھر کےلیے ختم ، اب کوئی آپکا مذاق نہیں اڑائے گا۔۔۔؟؟؟

آج آپ کو چھائیاں کو ختم کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ آپ کی چھائیاں جتنی بھی ڈھیٹ ہیں جتنی بھی دوائیاں استعمال کررہے ہیں۔ ان کریم اور میڈیسن کو ختم کردیں۔ کیونکہ آپ اس رمیڈی سے پرانی سی پرانی اور ڈھیٹ چھائیاں کو ختم کر سکتے ہیں۔ وہ آپ کی ناک، لپ، چن یا چہرے پر ہوں۔ اگر آپ کے پورے

چہرے پر چھائیاں ہوں آپ میل ہیں یا فی میل ہیں۔ تو اس رمیڈی سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہونے والا ہے آپ کو تیز کریمز استعمال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو زیادہ پیسے اجاڑ کر میڈیسن استعمال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس رمیڈ ی کو استعما ل کریں آپ کو بہت اچھے رزلٹ ملیں گے۔ اسپیشلی چھائیوں کےلیے آپ کے ساتھ دو ٹپس شیئر کروں گی۔ ایک دن کے وقت استعمال کرنی ہے اوردوسری رات کے وقت استعمال کرنی ہے۔ آگے چل کر میں آپ کو کریم کا بھی بتا ئیں گے۔ اگر آپ کریم کے شوقین ہیں۔ اس سے آپ کی سکن کو نقصان بھی نہیں ہوگا۔ آپ کوپہلی رمیڈی کا بتاتے ہیں۔ اس کےلیے سب سے پہلے ایک باؤل لیں گے۔ اس میں سب سے پہلے ایک چمچ چاول کا آٹا ملائے گے۔ اب ایک چمچ دہی کا ملانا ہے۔ آپ کوگھر کا دہی استعما ل کرنا ہے۔ اس کے بعد ایک چٹکی دار چینی کے پاؤڈر کا ملائیں۔اس کے بعد دو چمچ پیاز کے پیسٹ ڈال لینا ہے۔ پیا ز کو چھیل کر اچھی طرح سے کدوکش کر لینا ہے۔ جو ایک پیسٹ کی شکل میں آجائے۔ایک اور بات بتادیں کہ پیاز کا رس نہیں ملانا ہے بلکہ اس کا پیسٹ ملانا ہے۔ اور آخر میں ایک کیپسول وٹامن ای جو کہ دو سو پچاس ملی گرام کا ہو وہ ان اجزاء میں شامل کر لینا ہے۔ پھر ان تمام چیزوں کو اچھے سے مکس کر لینا ہے۔

آپ نے دن کے وقت اپنے چہرے کو واش کرکے اس رمیڈی کو اپنے چہرے پر اپلائی کرنا ہے۔ جہاں پر چھائیاں ہیں وہیں پر اپلائی کرنا ہے۔ یہ صرف پگمینٹ یشن کےلیے ہے۔ اگر چھائیوں کا بہت مسئلہ ہے یا بھورے دانوں کا مسئلہ ہے وہ بھی ایک قسم کی بیماری ہوتی ہے۔آپ کے چہرے پر جہاں چھائیاں ہیں وہاں پر تیس منٹ کےلیے لگا کر چھوڑ دیں۔ اس کےبعد اپنے چہرے کو سادہ پانی سے چہرے کو واش کر لینا ہے۔اب آپ کو دوسری رمیڈی کا بتاتے ہیں جو رات کو سوتے وقت اپلائی کرنا ہے۔ اس کےلیے ہمیں دو اجزاء چاہیں۔ایک باؤل میں دو چمچ دودھ لیں۔ دودھ آپ کوئی سابھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں ایک چمچ گلیسرین کے ڈا ل دیں۔ گلیسرین آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے مل جائےگی۔ ان دونوں اجزاءکو اچھے سے مکس کر لینا ہے۔ ایک روئی کی مدد سے اپنے چہرے پراپلائی کریں جہاں چھائیاں ہیں۔اس کو ساری رات کےلیے لگار ہنے دیں۔ صبح اٹھ کر اپنے چہرے کو واش کرلیں۔آپ ان میں کسی بھی ایک رمیڈی کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو دونوں کا استعمال کر سکتےہیں۔ اگرزیادہ چھائیوں کےلیے استعمال کرنا ہے تو پھر دونوں رمیڈی کو استعمال کرنا ہے۔انشاءاللہ آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.