حالات بہت خطرناک ہیں ہر کوئی پریشان ہے صرف 10سیکنڈ کا وظیفہ ہر پریشانی فوراً ختم

ہرکوئی پریشان ہے طرح طرح کی بیماریوں میں ملوث ہے اور بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے رزق کی کمی ہوتی جارہی ہے ایسے لوگ جو روزانہ رزق کماتے تھے محنت مزدوری کرتے ریڑھی لگاتے پھل فروٹ وغیرہ بیچتے ٹھیلے لگاتے اور بچوں کو پیٹ پالتے تھے آج وہ گھر میں بے روزگاری کی حالت میں بھوکے

بیٹھے ہیں اور اپنے پیٹ پر کفل لگائے بچوں کو روتا بلکتا ہوا دیکھ رہے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں ہر پریشانی سے بچائے رکھے۔ بے روزگاروں مفلسوں اور ناداروں کا ایک ایسا وظیفہ لائے ہیں حالات جیسے کہ بہت خراب ہوتے جارہے ہیں ہر پریشانی کو فوری ختم کرنا بہت زیادہ ضروری ہوگیا ہے ۔بندہ جب اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلاتا ہے اللہ عزوجل اگر اسکو وہ بندہ پیارا بہت زیادہ عزیز ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ اس بندے کی وہ حاجت ابھی پوری نہ کرنا کہ وہ بندہ مجھ سے بار بار مانگے مجھے اس کا مانگنا بہت زیادہ پسند ہے اور وہ بندہ جو اللہ کو ناپسند ہوتا ہے تو اللہ عزوجل اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ جاؤ اس بندے کی حاجت فوری قبول کرلو۔ اسکا مانگنا پسند نہیں اس لیے اس کی حاجت فوری پوری کردو ۔ آپ کن لوگوں میں سے بننا چاہتے ہیں ۔ اللہ کے نیک بندوں میں شامل ہونے کیلئے اللہ کا ذکر بہت ضروری ہے اگر اللہ کا ذکر کریں

گے تو اللہ تعالیٰ آپکی حاجتیں مرادیں پوری کردے گا ۔ صرف چند سیکنڈ کا عمل ہے دنیا کے کام کرتے ہیں سارا دن ادھر ادھر کی باتیں کرتے ہیں نوافل ذکر اللہ درود پاک ہر چیز سے غافل ہیں تو آپ لوگ نماز پڑھیں نماز کے ساتھ ذکر اللہ کریں اور اس کے ساتھ یہ عمل کریں اس عمل کی برکتیں آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔ قرآن پاک کی سورۃ زمر آیت نمبر 53 کچھ اس طرح سے ہے بسم اللہ الرحمٰن الرھیم قل یعبانی الذین اسرفوا علی انفسھم لا تقنطو امن رحمۃ اللہ ان اللہ یغفروالذنوب جمیعا انہ ھوالغفور الرحیم یہ آپ نے پڑھنی ہے اس کا ترجمہ یہ ہے کہہ دو اے میرے وہ بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اللہ کی رحمت سے نااُمید نہ ہوبے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے بے شک وہی بخشنے والا مہربان ہے جو سمجھنے والے ہوں وہ سمجھ چکے ہوں گے ہربندہ اللہ کی رحمت سے جو نااُمید تو اللہ قرآن پاک کی اس آیت میں فرمارہا کہ اللہ کی رحمت سے نااُمید نہ ہو بے شک اللہ ہر گناہ بخش دیتا ہے اور وہ مہربان ہے ۔ کسی بھی نماز کے بعد کسی بھی حالت باوضو حالت میں آپ نے صرف اور صرف 33بار تلاوت کرنی ہے اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہر پریشانی سے نجات عطاء فرمادے گا۔گھر میں رزق کی برسات ہونا شروع ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.