نبی ﷺ کا بتا یا ہوا خاص عمل۔ روزانہ صرف ایک بار پڑھو۔ چند دنوں میں دولت آپ پر مہربان۔

آج میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ۔ 30 سیکنڈ کا ایسا عمل لے کر جس کی برکت انشاءاللہ آپ کے رزق میں بے انتہاء برکت پیدا ہو جائے گی ۔ یہ عمل بہت ہی آسان اور بہت ہی طاقت ور ہے۔ پیارے نبی کریمﷺ کا بتا یا ہوا عمل ہے۔ اس کی برکت سے اللہ کے حکم سے آپ کے رزق میں اتنی فراخی

اتنی وسعت آئے گی کہ ساری زندگی گھر میں رزق کی تنگی نہیں آئے گی۔آپ کی اپنی دکا ن ہےیا فیکٹری ہے کسی نہ کسی وجہ سے رزق میں تنگی ہے۔ یا کسی کی وجہ سے رکاوٹ ہو۔ یا اللہ کی طر ف سے اس کو مسئلہ ہو۔ تو انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے سارے مسائل ختم ہوجائیں گے۔ آپ کے رزق میں اتنی وسعت آجائے گی۔ اللہ کےحکم سے رزق میں کبھی بھی تنگی نہیں آئےگی۔ یہ آسان عمل ہے۔ اس کو آسانی سے کر سکیں گے۔ آپ اور آپ کے گھر والے اپنا لیں۔ اور اپنی زندگی کا معمو ل بنا لیں۔ انشاءاللہ اتنا سارا رزق آجائےگی۔ اتنی ساری دولت آجائے گی۔ اتنی برکت آجائے گی۔ کہ ایک معجزہ سے کم نہیں ہو گا یہ عمل ایک دفعہ ایک صحابی آپ ﷺ کے پاس تشریف لائے۔ اور کہنےلگے کہ یا رسول اللہ رزق میں بہت تنگی ہے۔ گھرمیں روٹی نہیں ہے۔ گزارا بھی نہیں ہوپاتا۔ توآپ ﷺ نے فرمایا: کہ جب بھی اپنے گھر میں جاؤ تو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔ اور ایک مرتبہ سورت اخلا ص پڑھو۔ جب ان صحابی نے یہ عمل کرنا شروع کر دیا تو اللہ گواہ ہے کہ ان کے گھر میں رزق کا ڈھیر لگ گیا۔ یہ عمل جس نے بھی آزمایا ہےیا جس نے بھی کیا ہے اس نے اس سے بےحد برکت حاصل کی ہے۔ اس نے اس سے بے انتہاء فائد ہ حاصل کیا ہے۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی کریمﷺ پر

جان قربان ہے۔ آپ ﷺ کے منہ سے نکلی ہوئی بات غلط ثابت نہیں ہو سکتی ۔پہلے دن سے ہی یہ عمل اپنا اثر کرنا شروع کر دے گا۔ یہ عمل جتنا زیادہ سے زیا دہ ہوسکے اس عمل کو پھیلائیں۔ ہمارے معاشرے میں وباء کہ لو گ رزق کی تنگی سے پریشان ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں دن دگنی اور رات چو گنی ترقی عطا فرمائے۔ اللہ ہمارے گھر میں رزق کی تنگی سے اپنے پنا ہ میں رکھے۔ اللہ پا ک ہم سب کو رزق حلال اور وسیع عطا فرمائے۔ اور اپنے نبی کریم ﷺ کے صدقے ہم پر کڑوڑوں رحمتیں عطافرمائے۔آمین۔آپ کی لوگ بات مانیں گے لو گ اس طرح اُٹھ کر سلام کریں گے اگر آپ اس وظیفے پر صحیح طرح سے عمل کر لیتے ہیں انشاء اللہ آپ اپنی ان آنکھوں سے دیکھو گے جو لوگ آپ سے بات کر نا گوارا نہیں کر تے تھے۔ وہ لوگ آپ کی تعریف کر یں گے وہ لوگ آپ سے ملنے کو ترسیں گے یہ وظیفہ آپ نےصرف کر نا ہے وظیفہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں وظیفے کی جو شرائط ہیں کہ آپ نمازیں پنجگان کی روٹین بنا ئیں اور اللہ کے حقوق اور بندوں کے حقوق پورے کر یں۔ نبی ﷺ پر درودو سلام کی کثرت کر یں۔تو اب میں آپ کو وظیفے کی طرف لے جا تا ہوں آپ نے عزت و آبرو کے لیے بہت آسان اور مختصر ایک تسبیح آپ کو پڑھنی پڑے گی صرف ایک تسبیح عزت و آبر و کے لیے آپ روزانہ نمازِ فجر کے بعد دعا کے بعد صرف ایک تسبیح سومر تبہ سورۃ فاتحہ پڑھ لیجئے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.