”زندگی میں کسی سے ایک روپیہ مانگنے کی بھی نوبت نہیں آئے گی انشا اللہ ، اللہ پاک کا یہ نام پڑھیں اور معجزہ دیکھیں“

زندگی میں کسی سے ایک روپیہ مانگنے کی بھی نوبت نہیں آئے گی انشا اللہ ، اللہ پاک کا یہ نام 40روز تک پڑھ لیں بس ۔۔جو شخص چالیس دن تک چالیس مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو معزز و مستغنی بنا دیں گے اور جو شخص نماز فجر کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھے گا وہ انشاء اللہ کسی

کا محتاج نہ ہو گا اور ذلت کے بعد عزت پائے گا۔ جس شخص کی شادی نہ ہوتی ہو وہ گیارہ بار درود شریف پڑھ کر گیارہ بار یا اللہ یاعزیزُ یا ناصر یاصمد پڑھ کر شادی کے لئے دعا مانگے پھر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر چہرے پر ہاتھ پھیر لے تو اس کی جلد شادی ہو جائے گا۔اگر لوگ رات کے آخری حصہ میں جمع ہو کر دو دو ہزار بار یہ اسم مبارک پڑھیں تو رحمت کی بارش ہو ۔جو یا عزیزُ من کل عزیز بحق یا عزیزُ پڑھے تمام مخلوق میں عزیز ہو گا۔جو اس اسم کو چورانوے دن تک چورانوے مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کرے وہ معزز وکامران رہے گا۔ جو اس اسم کو چار سو گیارہ دن تک دو سو بار اول وآکر درود شریف کے ساتھ پڑھے گااس کے سب کام درست ہوجائیں گے۔جو اکتالیس بار صبح کو حاکم کے پاس جانے کے وقت یَاعَزِیزُ پڑھ لیا کرے ھاکم مہربان رہے گا۔ جو عشاء کے بعد دو سو بار یَاعَزیزُ پڑھ لیا کرے اللہ تعالیٰ کی رحمت اس کی طرف متوجہ ہوجائے گی۔جو کسی دشمن کے لشکر کی طرف ہاتھ کا اشارہ کر کے ستر بار یہ اسم مبارک پڑھے وہ لشکر اللہ تعالیٰ کے حکم سے شکست کھا جائے گا-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.