ملائی کو چہرے پر لگانے کے ایسے حیرت انگیز فوائد

دودھ کی کریم جسے عام طور پر پھینک دیتے ہیں اس میں وٹامنز ، منرلنز اور صحتمند فیٹ موجود ہوتے ہیں جو آپ کی سکن کو ناروش اور ہائیڈریٹ کرتے ہیں۔ بیسن اور ہلد ی کی طرح ملائی بھی جسم کوخوبصورت بنانے کے لیے استعما ل ہوتی ہے۔ ملائی جلد کو کیسے خوبصورت بناتی ہیں۔ اور اس کے کیافائدے ہیں۔

اور اس کو کیسے اپنی سکن پراستعمال کرسکتے ہیں؟ نیچرل ایکسفولی ایٹر: ملائی ایک نیچرل ایکسفولی ایٹر ہوتی ہے جو جلد سے مردہ خلیوں کو ہٹا دیتی ہے۔ اور آپ کو بے عیب جلدفراہم کرتی ہے یہاں تک کہ آپ ملائی کو کہنیوں ، گھٹنوں اور کندھوں یا جسم کے ایسے حصے پر رگڑ سکتے ہیں۔ جو آپ کو خشک نظر آتا ہو۔ نیچرل گلو: آپ کو اپنی جلد تھکی ہوئی اور بوجھل محسو س ہوتی ہے۔ توآپ آج ہی ملائی کو استعمال کریں۔ ملائی کو اپنی سکن پر استعمال کرنے سے آپ کی سکن ٹھیک ہوجائے گی۔ اور آپ کی قدرتی چمک واپس آجائےگی۔ ہائیڈریٹ یور سکن: ملائی آپ کے پورز کو ان کلوز کردے گی۔ اورآپ کی جلد کو مناسب ہائیدریشن دے گی ۔ ملائی میں موجود غذائی اجزاء خ ون کی گردش کو فروغ دیتے ہیں اور آپ کی جلد کو تابناک اور بے عیب بناتے ہیں۔ ڈی ٹاکسی فائز یور سکن: ملائی آپ کی جلد پر موجود دھول ، گندگی کو بھی دور کرتی ہے جو کہ آپ کی پورز کو بند کرنے کی ذمہ دار ہے۔ ملائی آپ کی جلد کو صاف کرتی ہے اور اس کو ڈی ٹاکسی فائز کرتی ہے۔ جب آپ کی جلد نقصان دہ ٹاکسنز سے پاک ہوجاتی ہےاس سے آپ کی جلد جوان اور صاف ستھری نظرآتی ہے۔ کیور ایگزیما: اگرآپ ایکنی ایگزیماکا شکار ہیں۔ توآ پ یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ملائی کو

اس کو صاف کرنے میں مدد کرے گی۔ ملائی جلد کی جلن کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتی ہے۔ فائن لائنز اور رینکلز: کیونکہ ملائی آپ کی جلد کو موئسچرائز کرتی ہےاور آپ کے پورز کو مضبوط کرتی ہے۔ اسی لیے آپ کو اپنی فائن لائنز اور رینکلز ختم ہوتے محسوس ہوں گے ۔ ملائی میں پروٹین ہوتا ہے جو گلائیکوجن کی پیداوار کو بڑھاتاہے۔ جو کہ اس کے بے شمار فوائد میں سے صرف ایک ہے۔ ایلی مینیٹ ڈارک سپوٹ: ملائی میں پروٹین اورغذائی اجزاء جلد کی مردہ خلیوں کو نکال دیتے ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر آپ کے سیاہ دھبے ہیں۔ اب بس ملائی کو اپنی جلد پر استعمال کریں۔ اس سے آپ آسانی سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ ہیلز سن برنز:ملائی کو آپ کی جلد یو۔ وی کرنوں سے بچانے کےلیے بھی جانا جاتا ہے۔ اگر آپ کے سن کریم لوشنزآپ کو تسلی بخش نتائج نہیں دے رہے آپ اس کی جگہ ملائی کو آزمائیں ۔ رمیووو ٹین: اگر زیادہ دیر تک دھوپ میں رہنے کی وجہ سے آپ ٹائینگ کا شکار ہیں تو آپ ملائی کو استعمال کریں۔ جوکہ غذائی اجزاء اور معدنیات فراہم کرتی ہے۔ ملائی آپ کو جلد کو ٹھنڈا کرتی ہے۔ ہائیڈریٹ کرتی ہے۔ اور قدرتی طور پر ٹین لائنز کو ہٹاتی ہے۔ اگر آپ ڈرائی اورآئلی سکن کے لیے ملائی فیس پیک لگانے کا سوچ رہے ہیں۔ توآپ ملائی کی ایک پتلی تہہ لیں۔ اس میں چند قطرے عرق گلاب ڈا لیں۔ اسے مکس کرکے اپنے چہرے پر اس سے کلینزنگ کریں۔ پھر اسے پندرہ منٹ تک جلد میں جذب ہونے دیں۔ پھر کاٹن پیک کی مدد سے صا ف کرلیں۔ اس کے بعد پانچ منٹ تک اپنے چہرے کو بھاپ دیں۔ اس سے آپ کے پورز کو ان کلوز کرنے اور دودھ کی کریم کوجمع ہونے یا بریک آؤٹ ہونے سے بچانے میں مدد ملے گی۔ اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.