ایڑھی میں درد سے آرام کے لئے ایسا چھوٹا سا عمل کہ درد 15سیکنڈ میں دور ہو جائے گا

ایڑیوں کا درد ایک اہم پایا جانے والا مسئلہ بن چکا ہے عموما ورزش کرنے والے یا زیادہ تر زیادہ دیر تک کھڑے ہو کر یا چل پھر کر اپنا کام کرنے والے ایڑیوں میں درد کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ شوگر کی وجہ سے بھی ایڑیوں میں درد ہونے لگتا ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں ایڑی

کی ہڈی کو پنجے کی ہڈی سے ملانے والے جو عضلات ہوتے ہیں اس میں سوزش پیدا ہوجاتی ہے پٹھوں کے اس ریشوں سے پاؤں کے خمدار محراب کو بھی سہارا ملتا ہے اگر آپ اپنے پلانٹر فیشیا پر دباؤ بڑھاتے رہیں تو یہ کمزور اور سوزش کا شکار ہوسکتا ہے اور ایسی صورت میں کھڑے ہونے یا ایڑی یا تلوے میں شدید درد محسوس ہوتا ہے خواتین اس مسئلے کا شکار زیادہ نظر آتی ہیں وہ خواتین جو زیادہ چلنے یا زیادہ دیر کھڑا رہنے والا کام کرتی ہیں اگر کسی خاتون کا وزن بہت زیادہ ہو اضافی وزن کا شکار ہوں یا حاملہ ہوں وہ بھی اس مسئلے سے دوچار ہوسکتے ہیں اضافی وزن موٹاپے کی وجہ سے اور مسلسل حرکت کے باعث ایڑیوں میں سوزش اور درد رہنا شروع ہوجاتا ہے یہ تکلیف ایک یا دونوں پاؤں میں ہوسکتی ہے ایڑیوں میں درد کی وجوہات میں ایک وجہ پلانٹر فیشیائٹس کی تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب آپ کے پاؤں کی خم دار کمان کو سہارا دینے والی جھلی پر بہت زور پڑنے لگے اگر یہ دباؤ مسلسل جاری رہتا ہے تو جھلی کی بافتیں کٹنیں اور پھٹنے لگتی ہیں اس سے پاؤں میں درد یا ورم کی شکایت ہونے لگتی ہے یہ شکایت کچھ صورتوں میں زیادہ ہوسکتی ہے جیسے کہ اگر آپ کا وزن زیادہ ہو پاؤں کی خمیدہ کمان نسبتا اونچی ہو یا تلوے برابر یعنی فلیٹ ہوں آپ کے جوتے آرام دہ نہ ہوں تب بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے یا ایڑی کو پنڈلی سے ملانے والا پٹھہ یا عضلہ تنا ہو اکڑا ہوا رہتا ہو یا پنڈلیوں کے پٹھے کھنچے ہوئے رہتے ہوں تب بھی یہ مسئلہ ہوجاتا ہے رات کو سونے سے پہلے نمک اور شہد کو ایک ہی مقدار میں اگر آپ ملا کر اچھی طرح سے مکس کرلیں اور جس جگہ آپ کے درد ہے

درد والے حصے پر لگا لیں اوپر سے آپ کوئی کپڑا باندھ کر جرابیں پہن لیں اس کو اچھی طرح سے ڈھانپ لیں دس دن میں اگر آپ اس تکلیف کا شکارہیں تو دس دن میں آپ کی تکلیف ختم ہوجائے گی ۔نسخہ نمبر دو:اسپرین کی دس گولیاں لیں آپ ان گولیوں کو لے کر اچھی طرح سے پیس کر پاؤڈر بنا لیں اب آپ نے اس پاؤڈر کو دو سو پچاس ملی لیٹر الکوحل میں ملانا ہے الکوحل میں ملانے کے بعد آپ نے اسے دو دن کے لئے رکھ دینا ہے دو دن کے بعد جب آپ اسے لیں گے تو آپ نے تب اسے استعمال کرنا ہے یہ اچھی طرح سے مکس ہوجائے گا ہر رات سونے سے پہلے کپڑے کا ٹکڑا تیار شدہ محلول میں بھگو کر ایڑیوں پر لگا لیجئے اور نائلون کے تھیلے سے آپ نے اچھی طرح سے اپنے پاؤں کو ایڑیوں کو باندھ لینا ہے باندھ کر آپ نے جرابیں پہن لینی ہے اس کے بعد صبح اٹھ کر پانی سے اپنے پاؤں کو اچھی طرح سے دھو لیں اور پیٹرولیم جیلی جسے ویزلین بھی بولتے ہیں وہ لگالیجئے دس دنوں میں انشاء اللہ آپ کو افاقہ ہونا شروع ہوجائے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.