اس نورانی عمل سے ایک ہی رات میں حمل قائم ہوگا

یہ عمل اولاد کے حصول کےلیے ہے اولاد حاصل کرنے کےلیے یا اولاد نہیں ہوتی ۔ یا کوئی نقص بن گیا ہے۔ یا بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ پہلے اولاد ہوئی ہے لیکن اس کے بعد اولا د نہیں ہورہی ۔ لیکن یہ جو عمل ہے و ہ دونوں میاں بیوی کریں گے ۔ میاں بیوی اس کو استعمال کریں گے اور بیوی بھی

استعمال کرے گی۔ یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے۔ اس کو چینی کی پلیٹ پر لکھنے کے بعد آپ نے شہدلینی ہے ۔ شہد کا بھی انتظام کرلیاجائے۔ اس کو اس طریقے سے چینی کے پلیٹ پر لکھیں ۔ آپ نے چینی کی پلیٹ پر پہلے ” بسم اللہ ” پوری لکھ لینی ہے۔ اس کے بعد یہ آیت ” للہ ملک السموت وا لا رض یخلق مایشاء یھب لمن یشاء اناثا ویھب لمن یشاء الذکور”کو لکھ لینا ہے۔ اس کو لکھ لینے کے بعد جو شہد ہے اس شہد کو پلیٹ پر نکال لیں۔ آپ نے ایک چمچ شہد کا پلیٹ میں نکال لیں۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے شہد کو اس آیت پر جہاں لکھی ہوئی ہے وہاں پر پھیلا دیں۔ پھر دونوں میاں بیوی مل کر انگلی کی مدد سے چاٹ لیں۔ پہلے شہد کو آیت پر مکس کرلیں۔ پھر دونوں میاں بیوی اپنی انگلی کی مدد سے چاٹ لیں۔اور یہ ایک چمچ دونوں میاں بیوی آدھا آدھا چاٹ لیں گے۔ یہ زیادہ اثر دار رہے گا۔ کیونکہ اس کا طریقہ کار بھی یہی ہے۔ یہ عمل دونوں میاں بیوی مل کریں گے ۔ انشاءاللہ! دونوں میاں بیوی میں جو خرابیاں ہوں گی ۔ چاہے وہ خرابی روحانی ہے یا جسمانی طور پر ہے ۔ قرآن پاک کی آیت کے ساتھ اس کا علاج ہوجاتا ہے۔ کافی مرتبہ اس عمل کوکیا ہے ۔ اور اس کی برکت سے کافی اچھے نتائج آئے ہیں۔ کوئی بھی کپل اس عمل کو کرے ۔ کوئی بھی اس کی دعا ہے۔ انشاءاللہ! وہ دعا اللہ کے فضل وکرم سے پوری ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی شفائے رحمت سے اولا د کی نعمت سے نواز دیں گے۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.