ہر 5 دن میں 1 کلو وزن کم کریں

آج ہم وزن کم کرنے کا نسخہ بنانے والے ہیں۔ اور اس نسخے کی مدد سے آپ بغیر ورزش کے اور بغیر کوئی ڈائٹ پلان کے اپنا وزن کم کرسکتے ہیں۔ بتدریج آہستہ آہستہ کم ہوگا۔ تقریباً پانچ دن میں ایک کلو تک اپنا وزن کم کرسکیں گے۔ ا س کے ساتھ ساتھ جسم پر موجود ورم کو بھی ختم کرے گا۔
آپ کے

جسم پر سوجن ہوجاتی ہے۔ اس کا بھی خاتمہ کردے گا۔ اس کے لیے آپ کو کچھ احتیا ط بھی کرنی ہیں۔ آپ نے پراٹھا نہیں کھانا، بڑ ا گ وشت نہیں کھانا۔ زیادہ تل۔ی ہوئی چیزیں نہ کھائیں ۔ زیادہ آئل والی چیزیں نہ کھائیں۔ براؤن بریڈ کھائیں۔ انڈے کھائیں۔ پھل ، سبزیاں کھائیں۔ لیکن مناسب کھائیں۔ کسی چیز سے منع نہیں کیا جارہا۔ نہ ہی ڈائیٹنگ کرنی ہے۔ لیکن آپ تھوڑی سے بھو ک رکھ کر اپنا کھانا کھائیں ۔ اس نسخے کو بنانے کےلیے آپ کو کن چیزوں کی ضرورت ہے؟ آپ کوبتاتے ہیں۔ اس نسخے میں السی کے بیج، تربت سفید، سونف اور سفید زیرہ شامل ہوں گی۔ اس کو بنانا کیسے ہے اس کی ترکیب کےبارے میں بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے ان چاروں چیزوں کو یعنی السی کے بیج ، تربت سفید، سو نف اور سفید زیرہ کو ہم وزن لیناہے۔ ابتدائی طور پر آپ بیس گرام لے لیں۔ تاکہ آپ کو یقین ہوجائے کہ یہ نسخہ آپ پر اثر کرتی ہے۔ یا نہیں کرتی ہے۔ بیس

بیس گرام آپ چاروں چیزیں لے لیں۔ ان چاروں چیزوں کو یعنی السی کے بیج ، تربت سفید، سو نف اور سفید زیرہ کو ہم وزن لینے کے بعد آپ نے ان کو گرینڈر میں گرینڈ کرکے ان کا سفوف بنالیں۔ یہ ایک پاؤڈر سا بن جائےگا۔ یہ ہمارا نسخہ تیار ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے۔ آپ نے صبح ناشتے سےپہلے اور رات کو کھانےسے پہلے استعمال کرنا ہے۔ یعنی دووقت ایک صبح ناشے سے پہلے اور رات کو کھانےسے پہلے آپ نے یہ آدھا چمچ سادے پانی کےساتھ کھالینا ہے۔اس کی وجہ سے آپ کا وزن بغیر کسی سائیدایفیکٹ کے پانچ دنوں میں ایک کلو کم ہوجائےگا۔ ورم جو آپ کے جسم کےاوپر ہوگا وہ ختم ہوجائےگا۔ اور آپ کے جسم کے فالتوچربی ختم ہوجائے گی۔ آپ سلم اینڈ اسمارٹ ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.