عید کے دن جو یہ چیز اپنے گھر کی خواتین کو لے کردے گا

ماہ رمضان کے آخر میں ایک کام ضرور کریں۔ ہمارے گھر کی وہ خواتین جنہوں نے سار ا رمضان ہمارے لیے رات کو اٹھ کر سحری بنائی اور گرمی میں کھڑے ہوکر ہمارے لیے افطار ی بنائی ان کا شکریہ ضرور اداکریں۔ کیونکہ ان کی وجہ سے ہم نے رمضان جیسی عبادت بہترین طریقے سے مکمل کی۔

اور اگر ہوسکے تو انہیں کوئی چیز گفٹ ضرو رکریں کیونکہ ان چیزوں کی وجہ سے گھروں میں برکت ، سکون اور برکت آتی ہے۔ لہٰذا یہ عمل ضرور کیجیے گا۔ کاروبار میں ترقی کے لیے یہ ضروری ہے کہ حلال و حرام کی تمیز کی جائے۔ ناپ تول میں کمی نہ کی جائے۔ دھوکہ، فراڈ اور ملاوٹ نہ کی جائے۔ یعنی کاروبار کے حوالے سے اسلامی تعلیمات اور اصول و ضوابط سے مکمل آگاہی ہونی چاہیے۔ اور مکمل دیانتداری سے کاروبار کریں۔ حلال اور حرام میں فرق کریں تو کاروبار میں ترقی بھی ہو گی اور برکت بھی ہو گی۔ اس کے علاوہ درج ذیل وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں جس سے اللہ تعالی وسعت رزق سے نوازے گا اور فقر و فاقہ سے محفوظ رکھے گا۔اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر “ارزاق” کا ورد 100 مرتبہ کریں۔ اس وظیفہ کو حسب معمول 11 یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک جاری رکھ سکتے ہیں۔ اس وظیفہ کے ساتھ ساتھ نماز کی پابندی کریں اور تلاوت قرآن کا معمول بنائیں اور بکثرت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجیں۔اگر اپنی آنکھوں سے کاروبار فیکٹری یا دوکان میں برکت کا حیرت

انگیز معجزہ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ عمل باقاعدگی سے کریں ۔بہت چھوٹا مختصر سا مجرب عمل ہے ۔انشاءاللہ کاروبار میں برکت پڑے گی ۔شرط یہ ہے کہ اپنے کاروبار میں اگر کوئی بھی بے ایمانی نہیں کر رہے غلط طریقوں سے نہیں کما رہے ہیں تو ان کے لئے یہ عمل کارگر ثابت ہوگا ۔ اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آفس دکانیں فیکٹری کے دروازے پر کھڑے ہو کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے ۔سب سے پہلے آپ نے اول اور آخر درود شریف پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ ایک مرتبہ سورۃ الناس پڑھنی ہے ۔یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے دروازے پر پھونک مار دینی ہے ۔اس میں آپ کا وہ باوضو ہونا افضل ہےاگر اپنی آنکھوں سے کاروبار فیکٹری یا دوکان میں برکت کا حیرت انگیز معجزہ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ عمل باقاعدگی سے کریں ۔بہت چھوٹا مختصر سا مجرب عمل ہے ۔انشاءاللہ کاروبار میں برکت پڑے گی ۔شرط یہ ہے کہ وہ اپنے کاروبار میں اگر کوئی بھی بے ایمانی نہیں کر رہے غلط طریقوں سے نہیں کما رہے ہیں تو ان کے لئے یہ عمل کارگر ثابت ہوگا ۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آفس دکانیں فیکٹری کے دروازے پر کھڑے ہو کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.