اسپیشل گرین ٹی فیس ماسک( فیشل)

سکن کو گورا بنانے کے لیے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ گرین ٹی فیشل ماسک شئیر کر رہی ہوں اس کو استعمال کرنے سے آپ کی سکن بہت ہی گوری ہو جا ئے گی سکن سے داغ دھبے ختم ہو جا ئیں گے تو چلتے ہیں ریمیڈی کی طرف اس فیشل کو بنانے کے لیے ہمیں سب سے پہلے گرین ٹی چاہیے گرین ٹی آپ کوئی بھی لے سکتے ہیں

گرین ٹی ہمیں چاہیے ایک چمچ یہ آپ کی سکن کے لیے بہت ہی اچھی ہے جو سکن سے جتنی بھی گندگی ہے اس کو صاف کر کے سکن کو گلو دیتا ہے یہ بہت ہی زبردست فیشل بنے گا اینٹی ایجنگ ماسک ہے۔ آپ کے داغ دھبے دور ہو جا ئیں گے ان کو ختم کر دے گا سکن سے داغ دھبے دور ہوں گے دہی چاہیے ہمیں ایک چمچ دو طرح کی سکن والوں کے لیے میں آپ کو بتا رہی ہوں ڈرائے اور آئلی سکن والوں کے لیے ڈرائے سکن والوں کے لیے بنا لیتے ہیں آدھا چمچ شہد ڈال دیں گے شہد اور دہی بہت ہی کمال کی چیزیں ہیں۔ ان میں ایسی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ کا جو کام ہے وہ ہو جا ئے گا۔ اسی لیے یہ آپ کی سکن کو اچھا کر یں گے چمچ کی مدد سے اچھی طرح سے مکس کر لیں اور اپنے فیس پر اسے اپلائی کر لیں دس منٹ کے لیے لگا ئیں پہلے آپ نے دو منٹ کے لیے ہلکے ہاتھوں سے مساج کر نا ہے۔

وہ آپ کے فیس کو سکرب کے طور پر کام کر یں گے آپ کے فیس سے ساری گندگی کو ختم کر یں گے فائن لائنز کے لیے بہت ہی زبردست ہے آپ نے دس منٹ کے لیے اسے اپنے فیس پر لگا رہنے دینا ہے مساج کرنے کے بعد جب آپ دو منٹ سکرب کر لیں تو اسے ڈرائے ہونے کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد سادے پانی کے ساتھ اسے واش کر لیں ہفتے میں دو بار اس ریمیڈی کو ضرور استعمال کر نا ہے جن لوگوں کی سکن بہت زیادہ آئلی ہے وہ اس میں ڈالیں گےآ دھا چمچ ملتانی مٹی کا اگر یہ نہیں ہے تو بیسن بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کر لیں اور اپنے فیس پر اپلائی کر لیں گرین ٹی میں وہ چیزیں ہیں جو آپ کی سکن کو گورا بنائیں گی داغ دھبوں کو ختم کر یں گے آنکھوں کے گرد آنکھوں کے نیچے اچھے سے لگا نا ہے اس کے علاوہ اگر آپ ٹونر بنا نا چاہیں تو باقی کا گرین ٹی پیک بچ گیا ہے اس کو پانی کی کسی بوتل میں محفوظ کر لیں اور اس طرح محفوظ کر لیں کہ یہ ختم نہ ہو نے پا ئے۔ دن میں دو سے تین بار اس ٹونر کو اپلائی کیا کر یں اپنے فیس پر آپ اسے اپلائی کر یں گے سکن سے داغ دھبے بھی ختم ہو جا ئیں گے اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.