عید کے دن کا بہت ہی پیارا عمل

آج ہم آ پ کو عید کے دن کا ایک بہت ہی پیار ا سا عمل بتائیں گے ۔ دنیا میں فائدے کے لیے ہم بہت سارے عمل کرتے ہیں ۔ بہت سارے وظائف کرتے ہیں۔ آج جو پیارا سا عمل بتانے لگے ہیں انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے ہمیں اخروی فائدہ بہت زیادہ حاصل ہوگا۔ دنیا میں اس کے بہت زیادہ فضائل وبرکات حاصل ہوں گے ۔

اس عمل کا جو سب سے زیادہ فائد ہ ہمیں حاصل ہوگا وہ آخر ت کا فائدہ حاصل ہوگا۔عید کے دن کا ایک عمل بتاتےہیں اگر آپ اس عمل کو کرلیتے ہیں۔ انشاءاللہ! ہمارے جتنے بھی عزیزواقارب ، ہمارے رشتہ دار ، ہمارے والدین میں سے جوجو اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے ان سب کی قبروں میں ایک ایک ہزار نور داخل فرمائے گا۔ اور جو جو یہ عمل کرنے والا ہے۔ یعنی عید کے دن جو اس عمل کو کرے گا۔ جب یہ خود ہی دنیا سے رخصت ہوجائےگا۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی قب ر میں ایک ہزار نور داخل فرمائےگا۔ آپ نےیہ عمل عید کے دن ضرور کرلینا ہے۔ حضرت امام غزالی ؒ مکشافتہ القلوب میں یہ حدیث نقل فرماتے ہیں۔ کہ نبی کریمﷺنے فرمایا : جس نے عید کے دن تین سو مرتبہ یہ کلمات ” سبحان اللہ وبحمدہ ” کو پڑھا۔ تو اس کا ثواب مسلمان جو فوت ہوچکے ہیں۔

ان کی ارواح کواس کاایصال ثواب کرے ۔ تو ہرمسلمان کی قب ر میں ایک ہزاور انوار داخل ہوتے ہیں۔ جب وہ پڑھنے والا خود مرے گا۔ تواللہ پاک اس کی قب ر میں بھی ایک ہزار انوار داخل کریں گے ۔تو آپ نے عید کے دن کیا پڑھناہے۔ تین سو مرتبہ یہ کلمات ” سبحان اللہ وبحمدہ ” پڑھنے ہیں۔ اس طرح آپ نے ان کلمات کو تین سومرتبہ پڑھ کر اپنے جتنے بھی عزیز واقارب جو جو اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں ۔ حضرت آدم ؑ سے لے کر آج دن تک جتنے بھی مومنین مومنات ،مسلمین مسلمات،بچے ، بوڑھے مرد اور عورتیں جو اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں تو تمام کی روحوں کو یہ ایصال ثواب کردینا ہے انشا ءاللہ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ تما م مرحومین کی قبروں میں ایک ایک ہزار نو ر داخل فرمائے گا۔

جب ہم اس دنیا سے چلیں جائیں گے تو اللہ تعالیٰ ہماری قب ر میں بھی ایک ہزاور نور داخل فرمائےگا۔ یہ اتنے پیارے کلمات ہیں ان کلمات کے حوالے سے ایک اور حدیث مبارکہ بتاتے ہیں کہ حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشادفرمایا: جو سو مرتبہ ” سبحان اللہ وبحمدہ ” پڑھتا ہے۔ اس کے گن اہ مٹا دیے جاتے ہیں اگرچہ سمند ر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ اب یہ عمل کسی بھی دن کیا جاسکتا ہے جو شخص ” سبحا ن اللہ وبحمدہ ” پڑھتا ہے ۔ تو پیارے آقاﷺ نے ارشاد فرمایا: اس شخص کے گن اہ اگرچہ سمند رکی جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں اللہ تعالیٰ مع اف فرما دے گا۔ عید کے دن آپ اگر تین سو مرتبہ ” سبحان اللہ وبحمدہ ” سوچیے آپ کو کتنا فائدہ حاصل ہوگا۔ ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.