عیدا لفطر کب ہے؟ اعلان ہو گیا۔

عیدالفطر دو ہزار اکیس میں کس دن ہو گی؟ جمعرات کو ہو گی یا جمعہ کو ہو گی اس حوالے سے رویت ِ حلال نے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ نے اور عید الفطر کی تاریخ سے متعلق بہت بڑی خبر دی ہے انہو ں نے اپنی خبر میں بتا یا ہےکہ عیدالفطر کس دن ہو گی اور رمضان کے تیس روزے ہوں گے یا انتیس ہوں گے ۔

کیا خبر ہے کہ ابھی آپ کو بتاتے ہیں اس سے پہلے میں آپ سے گزارش کروں گا کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا۔ کہ آپ کو معلو مات حاصل ہو سکیں شوال کے چاند کی پیدائش گیارہ اور بارہ مئی کی رات بارہ بجے ہو جا ئے گی رپورٹ کا حوالہ دے کر بتا یا گیا ہے کہ نئے مہینے کے لیے چاند دیکھے جانے کا وقت چاند کی عمر انیس گھنٹے ہونی چاہیے اس وجہ سے انتیس رمضان المبارک یعنی بارہ مئی کو انسانی آنکھ سے براہِ راست چاند دیکھنا ممکن نہیں ہے اسی وجہ سے انہوں نے بیان دیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک دو ہزار اکیس میں تیس روزے مکمل ہوں گے اور تیس روزے مکمل ہونے کے بعد عید الفطر چودہ مئی بروز جمعہ کو ہو گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کے جو رہ گئے ہیں لمحات ۔ ان میں زیادہ سے زیادہ مغفرت حاصل کرنے کی توفیق عطا فر ما ئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.