رمضان میں افطاری سے قبل دو کھجوروں پر سات بار یہ پڑھ کر دم کر لیں پھر اللہ کے حکم سے بیٹا چاند جیسا پیدا ہو گا۔

آج وظیفہ آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوا ہوں آج میں بات کر نا چاہا رہا ہوں اس موضوع کے لیے بہت بہنوں نے مجھے میسج کر کے بتا یا ہے کہ رمضان کا کوئی ایسا وظیفہ بتا ئیں جس کو کرنے سے اللہ پاک ہمیں اولاد اور بیٹے جیسی نعمت عطا کر ے اور ہمارے پاس لڑکیاں زیادہ پیدا ہو رہی ہیں

ہمارے ہاں بیٹے بھی پیدا نہیں ہو رہے اور ہماری بھی خواہش یہی ہے کہ اللہ پاک ہمیں بیٹا عطا کر ے تو آج ہم ان بہنوں کے لیے وظیفہ لے کر آ ئے ہیں جنہوں نے ہمیں بو لا کہ رمضان کا ایک ایسا وظیفہ بتا ئیں جس کو کرنے سے اللہ پاک ہمیں بیٹے جیسی نعمت عطا کرے۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہے بہت ہی مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے میں آپ نےافطاری سے پہلے افطاری کا جب ٹائم آ جا تا ہے افطاری سے کم از کم بیس منٹ یا تیس منٹ پہلے آپ کو کچھ روحانی وظائف بتاؤں گا انشاء اللہ انشاءا للہ آپ کا بیٹا ہی پیدا ہو گا اللہ پاک کے حکم سے بیٹا ہی پیدا ہو گا اور وہ بھی نہایت خوبصورت بیٹا پیدا ہو گا اور فر ما نبردار بیٹا پیدا ہو گا افطاری سے قبل آپ نے کچھ کھجوریں لے کر سات با ر آ پ کو یہ جو میں وظیفہ بتا رہا ہوں سات بار پڑھ کر ان کھجوروں پر دم کر نا ہے اور اس کے علاوہ کچھ اور بھی میں آپ کو وظیفہ بتا ؤں گا جس کے ذریعے سے آپ حمل کو ٹھہرا سکتے ہیں اگر حمل ضائع ہو جا تا ہے حمل کو ٹھہرا سکتے ہیں۔

حمل کو ٹھہرانے والے وظیفہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا اگر آپ کا حمل زیادہ رک نہیں پا تا ضائع ہو جا تا ہے اس کے لیے بھی میں آپ کو وظیفہ بتاؤں گا انشاء اللہ میری آپ سے گزارش ہے کہ ان باتوں کو سنیے گا شاید آپ اس بات کا اندازہ نہیں کر سکتے کہ اولاد دینے والا صرف ایک ہی اللہ پاک ہے اللہ پاک کا ارشاد ہے آسمان کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ کے ہی ہاتھ میں ہے وہ جو چاہتا ہے کر تا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ۔

بانچ کر دیتا ہے اور جس کو چاہتاہے اولاد کرنے کی صلاحیت کم کر دیتا ہے اور وہ بڑے علم والا کامل قدرت والا ہے آج میں آپ کو روحانی عمل بتا رہا ہوں ایک ایسا روحانی عمل آپ کو بتا رہا ہوں آپ نے سات مر تبہ سورۃ یوسف کو پڑھنا ہے سات دفعہ سورۃ یوسف کو پڑھ کر آپ کھجور کو دو دانے لیں اور اس پر دم کر دیں اور جب افطاری کا وقت آ ئے افطاری کا وقت قریب آ ئے وہ عورت جو لڑکی کی خواہش رکھتی ہے اولاد کی خواہش رکھتی ہے ۔ اس کی یہ خواہش پوری ہو جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.