حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شب قدر میں 2 رکعت نفل اور یہ تسبیح پڑھے

ہم آپ کو شب قدر میں پڑھے جانے والے دو نوافل اور ایک تسبیح کا عمل بتائیں گے ۔ جوشخص اس عمل کوکرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کے اور اس کے والدین کے گن اہ مع اف فرمادے گا۔ اور انہیں بخش دے گا۔ اور اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دے گا اس کے لیے جنت آراستہ کرو۔ اور فرمایا : وہ جب تک تمام

بہشتی نعمتیں اپنے آنکھوں نہ دیکھ لے گا اس وقت تک م و ت نہ آئے گی۔ یہ عمل بہت ہی آسان سا ہے۔ اور چھوٹاسا ہے۔ مگر اس کے فیوض و برکات بہت زیادہ ہیں ۔ یہ عمل حضور اکرم ﷺ کا بتا یا ہوا عمل ہے کرنے میں بہت چھوٹا اور آسان ہے مگر اس کے فیوض و برکات بہت زیادہ ہیں۔
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص شب قدر میں دو رکعت نماز پڑھے۔ ہر رکعت میں بعد سورت فاتحہ کے سورت اخلاص سات مرتبہ پڑھے بعد سلام کے ستر مرتبہ یہ تسبیح معظم پڑھے۔ وہ تسبیح ” استعغراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ ” ہے۔ انشاءاللہ! اس نماز کاپڑھنے والا اپنے مصلحی ٰ سے نہ اٹھے گا۔ کہ اللہ تعالیٰ اس کے اور اس کے والدین کے گن اہ مع اف فرماکر انہیں بخش دے گا۔ اور اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دے گا۔ کہ اس کے لیے جنت آراستہ کرو۔ اور فرمایا : وہ جب تک تمام بہشتی نعمتیں اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لے گا تو اس وقت تک م و ت نہ آئے گی۔

یاد رکھیں ! یہ عمل آپ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں کرسکتے ہیں ۔ اگرآپ ہر طاق رات میں اس عمل کو نہ کرسکیں تو آپ 27 رمضان کو کوئی رات اس عمل کو لازمی کریں۔ آپ نے دو رکعت نماز نفل اس طرح پڑھنے ہیں کہ سورت فاتحہ کے بعد سات مرتبہ سورت اخلاص پڑھنی ہے۔ اور سلام پھیرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر سترمرتبہ” استعغراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ ” پڑھنا ہے۔اور پھر اپنے اور اپنے والدین کے لیے دعا کرنی ہے۔ چاہے والدین زندہ ہیں یا اس فانی دنیا کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ آپ دعا کریں۔ انشاءاللہ ! کہ نماز کے پڑھنے والا مصلحی سے نہ اٹھے گا کہ اللہ تعالیٰ اس کے اور اس کے والدین کے گن اہ مع اف فرما کر انہیں بخش دے گا۔ اللہ تعالیٰ فرشتوں کوحکم دے گا کہ اس کے لیے جنت آراستہ کرو۔ جو شخص عید کے دن تین سو مرتبہ “سبحان اللہ وبحمدہ ” پڑھے گا ۔اور فو ت شدہ مسلمانوں کی روح کو اس کا ایصال ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قب ر میں ایک ہزار انوار داخل ہوتے ہیں۔

اور جب وہ خود پڑھنے والا مرے گا۔ اللہ پا ک اس کی قب ر میں ایک ہزار انوار داخل فرمائےگا۔ حضرت سیدناعبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی پاک ﷺ نے فرمایا : جس نے استغفار کو اپنے اوپر لازم کرلیا۔ اللہ پا ک اس کی ہر پریشانی دور کرے گا۔اور ہر تنگی سے اسے راحت عطافرمائے گا۔ اسے ایسی جگہ سے رزق عطافرمائے گا کہ جہا ں سے اسے گمان بھی نہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.