پیارے آقا ﷺ کا بتا یا اٹھائیس انتیس رمضان کا وظیفہ۔ فقیر بھی پڑھے تو عید سے پہلے مالدار بن جا ئے گا۔

رمضان المبارک کے جو پورا مہینہ ہوتا ہے اس کی بہت بڑی فضیلت ہے ۔ اور پھر خاص طور پر اس مہینے کی جو آخری تاریخیں ہو تی ہیں اس کی فضیلت اور پھر آخری عشرے میں بھی جو آخری آخری راتیں ہیں اور ان آخری راتوں میں جو طاق راتیں ہیں اس کی بہت بڑی فضیلت حاصل ہے اس میں جو آخری طاق رات آ تی ہے

وہ انتیسویں شب آ تی ہے انتیسویں شب کو اللہ کی بارگاہ میں خاص طور پر رزق کی کشادگی رزق کی فراوانی کے لیے دعائیں مانگی جا ئیں تو یہ دعا ضرور قبول ہو جا تی ہے۔ اور اس میں بہت ہی خاص طریقہ جو کہ نبی کریم ﷺ نے فر ما یا اور آپ کا یہ بتا یا ہوا طریقہ ہے وہ یہ ہے کہ سورۃ الواقعہ روزانہ رات کو پڑھ لی جا ئےیہ معمول اگر بنا لیا جا ئے اپنی پوری زندگی کا تو انشاء اللہ اس کی بر کت سے رزق کی تنگی اس گھر میں نہیں ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ اٹھا ئیسویں رمضان المبارک کو اور انتیسویں رمضان المبارک کو ایک ہی نشست میں بیٹھ کر سات مر تبہ پہلے دن پڑھنی ہے اور سات مر تبہ دوسرے دن پڑھنی ہے تو اس کی برکت یہ ہو گی کہ پورا سال رزق کی تنگی اس گھر میں نہیں آنے دیں گے۔ اس گھر میں کبھی فاقہ ہو ہی نہیں سکتا جس گھر کے اندر یہ سورۃ پڑھی جا ئے اور یہ ضروری نہیں کہ آپ گھر میں ہی بیٹھ کر پڑھیں تب بھی یہی فائدہ ہو گا تب بھی

یہی فائدہ ہو گا۔ اس کے علاوہ باقی کسی بھی وقت کسی بھی دن ایک ہی مجلس میں آپ سات مر تبہ پہلے دن اور ساتھ مر تبہ دوسرے دن پڑھیں ۔ لگاتار دو دن آپ ضرور پڑھیں لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ اور رزق حلال اور پاکیزہ راستوں سے آ ئے تو سب سے بہترین اور افضل وقت جو ہے۔ آپ دو دن رمضان المبارک کے آخری دو دن اٹھا ئیس اور انتیس کو دو دن دن کے وقت یا شام کے وقت جس وقت مر ضی پڑھ لیں یعنی نمازِ تراویح اد اکرنے سے لے کر کے افطاری تک یا سحری کے وقت پڑھی جا ئے تب بھی فائدہ مند ہے اور یہ اتنا طاقتور وظیفہ ہے کہ اس بات پر نہ رہیں کہ ایک ہی آدمی یہ عمل کر ے گھر کے جتنے بھی آدمی ہیں عاقل بالغ سمجھدار مر د عورتیں سارے یہ عمل کر یں مرد حضرات اکثر لوگ مساجد میں رات گزارتے ہیں رات ضروری نہیں کہ آپ مسجد میں گزاریں گھر میں آ ئیں آپ ﷺ نے فر ما یا کہ گھروں کو ق ب ر ستان مت بنا ؤ ق ب ر ستان میں آپ جانتے ہیں کہ نوافل نہیں پڑھے جاتے وہاں نماز نہیں پڑھی جا تی وہ ویران ایر یا ہو تا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.