عید آ نے سے پہلے بس تین بار لگا ؤ۔ چالیس کے ہو کر بھی اٹھارہ کے نظر آ ؤ۔

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ عید آ نے والی ہے اور ہم سب ہی عید کی تیاری پر جوش طریقے سے کر تے ہیں پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہے اس لیے گھر میں موجود چیزوں سے بنی ہوئی ریمیڈی بتاؤں گی جس کو آپ عید سے پہلے تین بار استعمال کر لیں گےتو آپ کی جلد گوری بھی ہو جا ئے گی

جوان بھی اور صاف شفاف بھی کسی بھی فارمولا کریم کو لگانے کی آپ کو ضرورت نہیں ہے بس یہی گھر کی بنی نیچرل ریمیڈی آپ نے لگانی ہے لڑکا ہو یا لڑکی مرد ہو یا خواتین سب ہی اسے لگا سکتے ہیں اور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں کہ جتنی جنتی مقدار اس میں استعمال کر وں گی آپ نے بھی اتنی مقدار ڈالنی ہے۔ لیکن اس سے پہلے جلدی سے میری طرف آ جا ئیں۔ تو ہمارا سب سے مین اجزاء ہے گاجر ۔ چاہیں تو آپ لال والی گاجر لے لیں یا پرھ ارنج والی جو بھی آپ کو مل جا ئے لے سکتے ہیں گاجر میں وٹامن اے کی اچھی خاصی مقدار ہو تی ہے جو کہ آپ کی جلد کو نکھارتی بھی ہے اور جوان بھی رکھتی ہے اتنی گاجر کو کدو کش کر یں کہ آسانی سے تین سے چار چمچ جوش نکل آ ئے ویسے اگر زیادہ جوس نکل آ ئے تو آپ اسے پی بھی سکتے ہیں لیکن سٹور نہیں کیجئے گا کیونکہ یہ جلدی خراب ہو جا تا ہے اب اسے رکھتے ہیں سائیڈ پر اب آپ نے لینی ہے ملتانی مٹی تو بنا وقت ضائع کیے اس کے دو چمچ ڈالیے۔

اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے چاولوں کا آٹا اس میں ڈالیں گے دو چمچ ہم نے ملتانی مٹی لی ہے تو ایک چمچ آپ چاول کا آٹا لیں گے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے میٹھا سوڈا بس ایک سے دو چٹکی آپ اس کے ڈالیں گے۔ اب جو ہم نے گاجر کا جوس نکالا تھا وہ ڈالیں گے تھوڑا تھوڑا کر کر ڈالتے جا ئیں اور اس کا پیسٹ بناتے جا ئیں یہ پیسٹ بن جا ئے گا اب آپ نے اس کی موٹی تہہ اپنی جلد پر لگانا ہے پھر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے اسے لگا رہنے دیں اتنے میں یہ خشک ہو جا ئے گا۔

پھر سادے پانی سے دھو لیں تین دن تک آپ اسے روزانہ استعمال کر یں گے تین دن میں آپ کی جلد اچھی خاصی گوری ہو جا ئے گی اور جوان بھی دکھنے لگے گی ۔ تین دن کے بعد اگر آپ چاہیں تو اسے تین دن کے بعد ہر ایک دن چھوڑ کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ تو اسے لازماً آزمائیے گا تا کہ آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکیں۔ کہا جا تا ہےکہ خوبصورتی ہر کسی کو ہی پسند ہے تو میں نے جو ریمیڈی بتا ئی ہے اس سے آپ کے ہر مسئلے کا حل نکلنے والا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.