اوپن پورز بالکل ہموار جیسے سیمنٹ کا پلستر کیا ہو

اگر آپ لوگوں کے اوپن پورس بہت ہی زیادہ ہوچکے ہیں۔ چہرہ گڑھوں سے بھر چکا ہے۔ رینکلز سے بھر چکا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا سیمنٹ کی طرح ایک ایسی ورکنگ نسخہ بتانے والے ہیں۔ جس کو اپنے چہرے پر اپلائی کرنا ہے یقین کریں ۔ سمینٹ جیسے رزلٹ آپ کو ملیں گے ۔ جیسے سیمنٹ کا پلستر

کسی نے چہرے پر کیا ہو۔ اور چہرہ بالکل ہموار ہوگیا ہو۔ ایسے رزلٹ آپ کو ملیں گے۔ کیا چیز ہے اور کیسے اس کوبنائیں گے ۔ اور کس طرح اس کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں گے ؟ اس نسخہ کا جو اہم اجزاء ہے وہ پالک کا پتہ ہے۔ دو پتے پالک کے آپ نے لینے ہیں۔ اور اس کو باریک باریک کاٹ کررکھ دیناہے۔اب آپ لوگوں نے اس کے اندر تمام اجزاء شامل کردیں جو چاہیے ہوں گے ۔ جو کہ بعد میں گرینڈر میں گرینڈ کرلیں گے ۔ اب اس میں دوچمچ دہی کے ڈال دیں ۔ اس کاپیسٹ بنانے کے لیے تقریباً تین سے چار چمچ ملتانی مٹی کے ڈال دیں۔ اور آخر میں ہاف لیمن ڈال دیں۔ ہاف لیمن نچوڑ دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کر اس کا پیسٹ بنا لیں گے ۔ یہ ہمارا ماسک تیار ہوچکا ہےا وپن پورس کے لیے بہت ہی خاص اور شاندار ماسک ہے۔ اس کی مقدار آپ دیکھ سکتے ہیں۔

اس کے اندر گرین رنگ اس لیے ہے کہ ہم نے اس کے اندر پالک کا استعمال کیا ہے۔پالک ہمارے پورس کو بہت ہی تیزی کے ساتھ ٹائیٹ کرتی ہے۔ فلپ کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہمار ا چہر ہ جو ہے وہ بالکل ہموار ہوجاتا ہے۔ یہ نہ صرف آپ لوگوں کے اوپن پورس کےلیے ورک کرے گی۔ بلکہ آپ لوگوں کے چہرے کو سفید کرنے کےلیے بھی بہت بڑا اہم کردار ادا کرے گی۔ اس سے آپ لوگوں کا چہر ہ بہت زیادہ سفید ہوگا۔ ابھی سے اس کو استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! عید تک آپ کا چہر ہ کافی حدتک ہموار ہوچکا ہوگا۔ اور فلپ ہوچکا ہوگا۔ اس کی وجہ سے آپ کا چہرہ بہت زیادہ ٹائیٹ بھی ہوگا۔ آپ لوگوں کا چہرہ جوان بھی بنے گا۔سموتھ بھی بنے گا۔ یقین کریں بہت زیادہ فائدے ہیں۔ اسپیشلی ان لوگوں کے لیے جن کی آنکھوں کے گرد حلقے ہیں۔ ان کے لیے کافی حد تک کام کرتا ہے ۔ آپ لوگ اس دو سے تین دن باقاعدگی سے استعمال کریں ۔ انشاءاللہ ! آپ لوگوں کے آنکھوں کے حلقے بالکل سفید ہوجائیں گے۔ آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے

؟ اس کو اپنے چہرے پر اپلائی کرنا ہے۔ پورے چہرے پر اپلائی کرکے اس کو چھوڑ دینا ہے۔پچیس سے تیس منٹ کے بعد اپنے چہرے کو واش کرلیں۔ جب یہ آپ لوگوں کے چہر ے پر اکڑ جائے گا۔ ڈرائی ہوجائے گا۔ جب آپ فیس کو واش کرنے لگیں گے ۔ تو آپ لوگ رب کرکے اپنے چہرے کو واش کریں۔ تاکہ تمام تر جتنی بھی ڈسٹ اور ڈیڈ پارٹیکلز آپ کی سکن کے اندر موجود ہیں ۔ وہ آسانی سے نکل جائیں ۔ جن کے چہرے پر بہت زیادہ گڑھے ہیں ۔ رینکلز ہیں اور بہت زیادہ فریکلز ہیں۔ ان کے لیے یہ نسخہ بہت اچھا کام کرے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.