جسم کا کوئی بھی کا لا حصہ ہو یا پرانی کالی سیاہ بغلیں۔ صرف بیس منٹ لگا ئیں۔

آج میں آ پ لوگوں کے لیے جسم کے پرائیویٹ باڈی پارٹس کو فئیر کرنے کی ریمیڈی لے کر آ ئی ہوں جسے گھر پر بنانا بہت ہی آسان ہے یہ آپ کے انڈر آرمز سمیت جسم کے تمام حصوں کو فئیر کرے گی یہ بہت ہی آسان سی کریم ہے جس کو استعمال کرکے آپ اپنے جسم کے کسی بھی حصے کو سافٹ بنا سکتے ہیں

تو چلتے ہیں سب سے پہلے ہمیں چاہیے بیسن ایک چمچ بیسن آپ کی باڈی کی سکن کو سمو تھ بنائے گا میل کچیل صاف کر ے گا سکن کو فئیر بنا ئے گا اس کے بعد اس میں ڈالنے ہیں لیمن کے چار سے پانچ قطرے۔ لیمن کے بعد اس میں ہم نے ڈالنا ہے ایلو ویرا جیل اگر آپ کے پاس مارکیٹ کا ایلو ویرا جیل ہے۔ تو وہ استعمال کر لیں اگر آپ کے پاس گھر کا ہے تو وہ استعمال کر لیں ایلو ویرا آپ کی سکن کی دلکشی میں اضافہ کر ے اور اس کے علاوہ اس میں میں نےا ستعمال کیا ہے لیمن یہ آپ کی سکن پر بلیچنگ کے طور پر کام کرے گا رنگت کو نکھارے گا اب اس میں ڈالنا ہے ایک چمچ کے قریب ناریل کا تیل ناریل کا تیل بھی سردی کی وجہ سے ناراض ہو گیا ہے میں نے اس کو پگھلا دیا ہے۔ جب آپ اسے اپنی باڈی پر اپلائی کر یں گے تو اس سے بہت ہی فوائد حاصل ہوں گےا ور اس کے بعد آپ نے ٹوتھ پیسٹ ڈالنی ہے وہی ٹوتھ پیسٹ لینی ہے تقریباً آدھا چمچ کے قریب ٹوتھ پیسٹ لے لیں جلدی سے میر ان باتوں کو فالو کر یں۔ شئیر بھی کر یں۔

ایک پیاری سی ریمیڈی ہے جس کے استعمال سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ غل کا رنگ سیاہ ہونے سے بچانے کے لئے شیونگ ریزر کا استعمال کرنا ترک کر دیں ۔ بال صاف کرنے کے لئے ویکس کریم کا استعمال سب سے بہتر ہوتا ہے ۔ ویکسنگ کرنے سے غیر ضروری بال جڑ سے اکھڑ جاتے ہیں اور ان کی نشونما بھی سست ہو جاتی ہے ،کسی انفیکشن اور زخم ہونے کا خطرہ بھی نہیں ہوتا خون کی گردش بڑھانے کے لئے چہرے اور جسم کی مالش کی جاتی ہے جس سے جلد ملائم اور رنگ صاف ہوتا ہے ۔

اسی طرح بغلوں کی حساس جلد کو بھی موائسچرائزر کی ضرورت ہوتی ہے ۔نہانے کے بعد یا غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد بغلوں کو اچھی طرح سے صاف اور خشک کریں تاکہ نمی نہ رہے اور جراثیم پیدا نہ ہوں اور زرا سا زیتون ،چنبیلی یا ناریل کا تیل ضرور لگائیں ۔ چہرے کی رنگت صاف کرنے کے لئے خواتین مہنگی مہنگی وائٹننگ کریم استعمال کرتی ہیں لیکن بغلوں کی سیاہی دور کرنے کے لئے کم پیسوں میں وائٹننگ ماسک تیار کیا جا سکتا ہے ۔چار چمچے بیسن ،ایک چٹکی ہلدی ،ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک چمچ خشک پاؤڈر ملا کر باتل میں ڈال کر رکھ لیں ، نہانے سے پہلے ایک چمچ ڈرائی مکسچر میں لیموں کے قطرے ملائیں اور پانی سے گھول کر مکسچر بغلوں میں لگائیں اور آدھے گھنٹے بعد مساج کرتے ہوئے صاف کر لیں اور ٹھنڈے پانی سے صاف کر لیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.