اٹھائیس مضان کو یہ وظیفہ لازمی کر یں۔ یَاللہُ یَا سَلاَمُ یَا مُومِنُ سو مر تبہ پڑھنے کے فوائد۔

اللہ کے ہر نام کی اپنی ایک فضیلت ہے۔ ہر نام کی اپنی ایک طاقت ہے۔ آج کا وظیفہ اللہ رب العزت کے صفاتی نام ’’ یَاللہُ یَا سَلاَمُ یَا مُومِنُ کا وظیفہ ہے اگر آپ اس نام کے ساتھ اللہ رب العزت کا ذاتی نام ’’ یا اللہ‘‘ بھی پڑھیں گے تو اس وظیفہ کی طاقت اور بڑھ جائے گی ۔ اگر آپ اللہ کے ذاتی اور صفاتی نام

کا ورد کریں گے تو آپ کے دل میں اللہ کی محبت اور بڑھ جائے گی اور آپ اللہ تعالی کے محبوب بندوں میں شمار ہو جائیں گے اللہ کے ان دو ناموں کہ پڑھنے سے آپ پہ آئی ہر مصیبت ٹل جائے گی اور لوگوں کے دلوں میں آپ کی محبت بڑھ جائے گی ہر بندہ آپ کی عزت کرے گا۔ اس وظیفہ کو پڑھنے کی ایک فضیلت یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ہر طرح کی زمینی اور آسمانی آفات سے محفوظ رکھے گا اور آپ کی ہر جائز حاجت کو پورا کرے گا۔اس عمل کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کے آپ نے بالکل تنہائی میں بیٹھنا ہے جہاں آپ کے وظیفہ میں کوئی چیز رکاوٹ نا بنے۔ یہ وظیفہ آپ نماز فجر یا نماز عشاء کے وقت کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کو کرتے وقت آپ کو سب سے پہلے ۳ بار درود ابراہیمی پڑھنا ہےاور اس کے بعد ۳۰۰ مرتبہ اللہ تعالی کے یہ ۲نامیَاللہُ یَا سَلاَمُ یَا مُومِنُ کو پڑھنا ہے اور آخر میں پھر ۳ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ رب العزت سے خصوصی دعا کرنی ہے آپ اس وظیفہ کو روزانہ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔انشاءاللہ آپ کو بہت آفادہ ہو گا۔

اپنی زندگی سے مایوس ہو گیا تو اس نے اپنے اہل و عیال کو وصیت کی جب میں م ر جا ؤں تو میرے لیے بہت سارا ایندھن اکٹھا کر کے آ گ جل ا نا اور مجھے جل ا دینا جب آ گ میرے گوش ت کو جل اکر ہڈیوں تک پہنچ جا ئے تو میرے جسم کو پیس ڈالنا جس روز تیز ہوا چلے تو میری راکھ کو دریا میں ڈال دینا پس اللہ تعالیٰ نے اس کے اجزاء کو جمع کیا اور فر ما یا تو نے ایسا کیوں کیا اس نے جواب دیا محض تجھ سے ڈرتے ہوئے بس اللہ نے اس کی مغفرت فر ما دی اب ہم آپ کو اس عمل کے بارے میں بتاتے ہیں

جو کہ آپ نے کرنا ہے اس عمل کو کب اور کیسے کر نا ہے حاجات کی نیت سے ادا کرنی ہےپہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد گیارہ مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سات مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے ان دو نوافل سے فارغ ہو کر آپ نے اسی جگہ بیٹھ کر تین دفعہ درودِ ابراہیمی پڑھ کر اللہ کے ان دو نام یَاللہُ یَا سَلاَمُ یَا مُومِنُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے ایک تسبیح ورد کر نا ہے اور پھر سر سجدے میں رکھ کر اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی طلب کر نی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.