تیس سال کے بعد میرے جسم پر جھریاں پڑنے لگی تھیں

جوان چہرہ عمر رسیدہ چہرے کی نسبت دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے۔ اس لیے میں آپ کو ایک بہترین اینٹی ایجنگ ٹیبلٹ کے بارے میں بتائیں گے ۔ یہ گولی آپ گھر میں خود بنائیں ۔ اور صبح وشام ایک ایک بارکھائیں ۔ آپ کی ڈھلکتی ہوئی جلد بالکل تند جائے گی۔ کس جائے گی۔ ڈلیوری کے بعد عموماً خواتین

کا پیٹ لٹک جاتا ہے۔ جھریا ں پڑجاتی ہیں۔ یہ گولیاں اس مسئلے کو بھی حل کردیں گی ۔ اس سکن ٹائیٹنگ ٹیبلٹ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے لیں۔ اس میں دو چمچ تربو ز کے بیج کے ڈال دیں۔ یہ آپ کو پنسار سے آسانی سے مل جائیں گے ۔ یہ بہت سستے ہیں۔ پھر آپ اس میں آدھا کپ پانی کاڈال دیں۔ اور پھرآپ اس پیالی کو ڈھانپ دیں۔ پوری رات کےلیے آپ نے تربوز کے بیجوں کو پانی میں بھگوئے رکھنا ہے۔ پھرآپ گرینڈر لیں۔ اس میں دو چمچ کے برابر مصری ڈال دیں۔ یعنی ایک بڑا ٹکڑا مصری کا ڈال دیں۔ مصری آپ کو کسی بھی حکیم یا پنسا ر سے آسانی سے مل جائے گی۔ اس کے بعد اس میں ایک چمچ سفید تلوں کا ڈال دیں۔ اس کے بعد پانچ عد د چھوٹی الائچی کے ڈال دیں۔ اور ایک چھوٹا ٹکڑا دار چینی کا اس میں ڈال دیں ۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح گرینڈ کرلیں۔ ان کاسفو ف تیارکر لینا ہے۔ اس کے بعد ایک اما م دستہ لے لیں۔ آپ اس میں جو تربوز کے بیج پانی میں بھگوئے تھے وہ پانی سمیت اس میں ڈال دیں۔ اس کو پیس کر ایک تھک پیسٹ بنا لیں۔ اس کا فائن پیسٹ بن گیا ہے۔

اس نسخہ میں تمام اجزاء ایسے ہیں ۔ جو نہ صر ف آپ کی ٹائیٹ کریں گے ۔ کلر کو فیئر بنائے گے ۔ بلکہ آپ کی صحت کو بھی بہت اچھا کردیں گے ۔ آپ کے حافظہ اور یاداشت کو تیز بنائیں گے ۔ دماغ کو بے حد ذہین بنا دیں گے ۔ جو سفوف بنایا تھا۔ جو مصری ، الائچی اور دارچینی کا۔ یہ آپ ان بیجوں کےپیسٹ میں ڈال دیں۔ پھر ایک چمچ کی مدد سے اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک مکسچر بن جائےگا۔ اس کے بعد ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔ جس طرح مٹرکا دانہ ہوتا ہے۔ یا چنا ہوتا ہے۔ اس کے سائز جتنا آپ نے یہ چھوٹا سا دانہ بنانا ہے۔ یہ ایک ٹیبلٹ بن جائےگی۔ ان کوبنانے کے بعد ان کوسائے میں سوکھا لیں۔ ان کو دھوپ میں نہیں سکھانا ہے۔ ایک گولی صبح اور ایک گولی شام کوکھائیں ۔ آدھا کپ دودھ کے ساتھ آپ نے ان کو کھانا ہے۔

یہ گولی آپ سدا بہار جوانی دے گی۔ یاد رہے ! کہ آپ نے یہ گولیاں سائے میں رکھ خشک کرنی ہیں۔ دھوپ میں نہیں رکھنا ہے۔ پھر آپ ان کوکسی صاف شیشی میں محفوظ کرکے رکھ لیں۔ یہ نسخہ ایک ماہ تک لازمی استعما ل کریں۔ آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔ آپ کے چہرے ، گردن ، ہاتھوں اور پورے جسم کی ڈھلکتی ہوئی سکن بالکل کس جائے گی ۔ بالکل ٹائیٹ ہوجائےگی ۔آپ کارنگ بھی فیئر ہوگا۔ یاداشت اور دماغی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ آپ ضرور آزما کر دیکھیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.