ضدی اور ڈھیٹ چربی کا بھی خاتمہ

آج ہم تخم ملنگا کے فوائد کے بارے میں آپکو بتانے کے لیے جا رہے ہیں کہ تخم ملنگا کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تخم ملنگا دراصل بیسل سیڈز کو کہتے ہیں چیا سیڈز نہیں ہیں یہ ۔بہت سے لوگ اسے چیا سیڈز کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ چیا سیڈز کو ہی اردو میں تخم ملنگا کہتے ہیں

اور بیسل سیڈ ز جو ہیں وہ تخم ملنگا ہیں تخم ملنگا کے اندر بہت سارے وٹامنز ہوتے ہیں۔ وٹامن اے اس کے اندر بہت ہی زیادہ موجود ہوتا ہے۔ کیلشیم اور میگنیشیم کا یہ بہت ہی اچھا سورس ہے۔ تخم ملنگا قبض کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ اس میں بہت زیادہ فائبر پا یا جاتا ہے۔ ا یسے جن کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے تو وہ اس کو استعمال کر یں تو بہت فائدہ ہو گا کسی کو ہارٹ کا مسئلہ ہے تو وہ اسے استعمال کر ے اگر کو لیسٹرول بڑ ھا ہوا ہے تو وہ اسے استعمال کر ے۔ تخم ملنگا کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ پیٹ اورآنتوں کی صفائی کر تا ہے نیند کو بہتر بنا تا ہے مدافعتی نظام کو مزید بہتر کر تا ہے شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ لوگ ہمارا آج کا نسخہ ضرور استعمال کر یں اس نسخے کی مدد سے آپ لو گ بہت جلد اپنی اضافی چربی پگھلا سکتے ہیں۔ یہ نسخہ مالٹے اور تخم ملنگا سے بنا یا گیا ہے مالٹا جو چربی پگھلانے کے لیے انتہائی شاندار پھل ہے۔ اس سے وزن کم ہوتا ہے تو چلیے شروع کر تے ہیں آج کی ہماری سپر فاسٹ ویٹ لوس ڈرنگ بنا نا۔ اس سے پہلے میری ایک گزارش ہے کہ میری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ اس نسخے سے فائدہ ہو سکے ۔

آپ لوگ آرام سے یہ نسخہ بنا ئیں اور مزے کی ڈرنگ تیار کر یں جس سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہو سکے اس ڈرنک کو بنانے کے لیےآپ آدھا گلاس پانی کا لیں اور اس میں ایک چھوٹا چمچ ملنگا کا ڈال دیں۔ اب اس گلاس کو پوری رات کے لیے ڈھانپ کر رکھ دیں فریج میں نہیں رکھنا باہر ہی رکھنا ہے اگلی صبح پوری رات بھیگنے کے بعد تخم ملنگا پھول جائے گا۔ اور اس صورت میں آجائے گا۔ یہ اضافی چربی پگھلا تا ہے اور یہ جگرا ور معدے کی گرمی بھی دور کر تا ہے اس نسخے میں ہم اس کے علاوہ استعمال کرنے والے ہیں مالٹے کا جوس۔ ہم آپ کو نا قابلِ یقین فوائد پہنچا سکتا ہے مالٹے اور ان کے جوس میں وٹامن سی کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے مالٹے میں موجود اجزاء چربی کو پگھلانے کے لیے بہت ہی زیادہ مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.