حضرت علی ؓ وقت سے پہلے کیسے پتہ چلے گا کہ سامنے والا شخص سچا پیار کر تا ہے یا نہیں؟

ایک شخص نے حضرت علی ؓ سے کچھ نصیحتوں کا مطالبہ کیا آپ ؓ نے فر ما یا! اپنے رب کے سوا کبھی کسی سے اُمید وابستہ نہ کر نا اگر کبھی ڈرنا ہوا تو اپنے گ ن ا ہ وں سے ڈرنا جس بات کا تجھے علم نہ ہو وہ بیان مت کر و۔ اے انسان ! تجھے جو چیز تباہ کرے گی وہ تیرے گ ن ا ہ ہیں جو بات

کسی کے بارے میں تم نہیں جا نتے اسے جاننے کی کوشش مت کرو۔ ایک عورت حضرت علی ؓ کی خدمت میں حاضر ہو ئی اور عرض کرنے لگی میں ے زندگی میں بہت دھو کے کھائے ہیں انسان با ہر سے کچھ اور اندر سے کچھ اورہو تے ہیں ہمیشہ میں نے دوسروں سے بھلائی کی بھروسہ کیا اعتبار کیا۔ لیکن بدلے میں مجھے ہمیشہ دکھ اور تکلیف ملی حضرت علی ؓ نے فر ما یا اے عورت یاد رکھو جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے بچو انسان سے کی جانے والی نیکیوں کا بدلہ انسان سے نہیں بلکہ انسان کے خالق سے طلب کرو۔ پھر اس عورت نے آپ سے کہا حضرت علی ؓ میرا ایک سوال ہے آپ ؓ نے کہا آج تک میرے در سے کوئی خالی ہاتھ نہیں لو ٹا۔ کہو جو کہنا چاہتی ہو۔ اس عورت نے دونوں ہاتھوں کو جوڑ کر کہا کیا کو ئی ایسا عمل ہے جس سے وقت سے پہلے معلوم ہو جا ئے کہ سا منے والا انسان ہم سے سچا پیار کر تا ہے یا نہیں ؟ حضرت علی ؓ نے فر ما یا ہاں ہے۔

اللہ تعالیٰ کے علم میں کسی بھی چیز کی کو ئی کمی نہیں ہے اگر تم یہ دکھنا چاہتی ہو کہ سامنے والا انسان تم سے سچا پیار کر تا ہے یا نہیں تو تم تین مر تبہ یا ودودو یا حکیم یا کریم یا رحمان دل میں پڑھو اور اس شخص کے چہرے میں دیکھو۔ اگر سامنے والے کا چہرہ منحوس نظر آ ئے تو سمجھ جا نا آ نے والے وقت میں وہ تمہیں دھوکہ اور تکلیف دے گا لیکن اگر سامنے والے انسان کا چہرہ مطمئن رہے تو سمجھ جا نا یہ انسان تم سے پیار تو نہیں کر تا لیکن دھوکہ بھی دے گا۔ لیکن اگر سامنے والے کا چہرہ مسکرائے اور اس کی آنکھوں سے پیار جھلکنے لگے تو سمجھ جا نا یہ انسان خود سے بھی زیادہ تم سے پیار کر تا ہے کسی کے برا کہہ دینے سے نہ ہم برے بن جا تے ہیں اور نہ ہی اچھے اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھا تا ہے دوسروں کا عکس نہیں جو تم چاہتے ہو اسے صرف تم اسی صورت میں پا سکتے ہو جب کہ تم اس پر صبر کو جو تم نہیں چاہتے۔ اونٹ کا سوئی کے سوراخ سے گزرنا آسان ہے بہ نسبت اسکے ایک دولت مند جنت میں داخل ہو جا ئے۔ ک ف ر کے بعد سب سے بڑا گ ن ا ہ کسی کی دل آزاری ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.