سفوف ملٹھی کے فوائد۔

بہت ساری دعاؤں کے ساتھ آغاز کر تے ہیں آج کے موضوع کا۔ سفوف ملٹھی کے کیا فوائد ہیں؟ آج کا ہمارا موضوع ہے کہ سفوف ملٹھی کے کیا فوائد ہیں کہ اس کو تیار کیسے کر یں گے اور اس کو استعمال کیسے کر یں گے اور پھر اس کے کیا کیا فوائد ہیں کس کس مرض پرہم اس کو استعمال کر سکیں گے

تو انشاءا للہ تفصیل کے ساتھ ہم آپ کے ساتھ بات کر یں گے اس بارے میں۔ ہر چیز کو بہت ہی غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو بہت ہی اچھے سے سمجھ میں آسکے ۔ سب سے پہلے بات کر تے ہیں سفوف ملٹھی کے فوائد۔ نئی پرانی کھانسی ۔ خشک و تر کھانسی، گلے کی خراش، گلے میں دد، گلے کی سوجن ، چھاتی کا جا م ہو جا نا بلغم کا جم جا نا سانس کا پھو لنا دمہ جیسی حالت میں بہت مفید ثابت ہو تا ہے۔ اس کی پہلی ہی خوراک سے یہ تمام امراض میں افاقہ مل جا تا ہے۔ نسخہ ! ملٹھی پچاس گرام نو شادر پچس گرام ۔ فلفل گرد پندرہ گرام۔ ست پودینہ ایک گرام تمام چیزیں پنسار سٹور سے لے آ ئیں آپکا نسخہ مکمل ہو جا ئے گا۔ نسخہ بنانے کی ترکیب! دوستو بتائیں گی تمام چیزوں کو پہلے اچھے سے صاف کر یں صاف کرنے کے بعد ان کا وزن پورا کر یں اور وزن پورا کرنے کے بعد ان تمام چیزوں کو اچھے سے پیس کر سفوف بنا لیں سفوف جتنا زیادہ باریک ہو گا اتنا ہی زیادہ فائدہ مند ہوگا۔ طریقہ استعمال: یہ میڈیسن آپ دن میں ٹائم لے سکتے ہیں مرض کی شدت کے حساب سے اس کی مقدار خوراک ہو گی وہ چٹکی کے برابر اور تازہ پانی کے ساتھ استعمال کر یں ۔

اور بعد میں چائے استعمال کر یں چند دن کے استعمال سے آپ کی تمام امراض مکمل طور پر ٹھیک ہو جا ئیں گی۔ ملٹھی دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں ہزاروں سال پہلے سے دوائی کے طور پر استعمال ہوتی آ رہی ہے اسکو اردو میں ملٹھی اور عربی میں اصل السوس کہا جاتا ہے اسکا مزاج تر گرم ہے اور یہ بہت سے ممالک میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین ھے پاکستان میں بلوچستان کے شمالی علاقہ جات میں خود رو ملتی ہےملٹھی کو لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے جسمانی قوتیں بحال ہوتی ہیں اس کو پیاس کی شدت کھانسی اور اور سانس کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےاسکے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے بال سیاہ ملائم اور چمکدار ہرتے ہیں بلغم اور خون کی اکثر بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔

پیاس قے اور متلی کو روکتی ہے اسکا مسلسل استعمال عمر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے ایلوپیتھک ادویات میں یہ بہت زیادہ استعمال ہوتی ہےملٹھی قبض کے لیے نہایت موثر ہے اسکا سفوف پانی اور چینی کے ساتھ لینا جلاب کا کام دیتا ہے ملٹھی دور کی نظر میں خرابی کی صورت میں نہایت کاآمد ہے پٹھوں کا درد دور کرتی ہے ملٹھی کی جڑوں کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھنے کے بعد صبح اسکا پانی پینے سے جوڑوں کے پرانے درد کو دور کرتا ہے ملٹھی گنجا پن دور کرنے کے لئے انتہائی مفید ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.