صبح خالی پیٹ دو کاجو۔ یہ بیماری جڑ سے ختم۔

آج کل دل کی بیماریاں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں دل کی بیماریوں کا نام آ تا ہے تو کولیسٹرول کا نام ضرور آتا ہے اور کو لیسٹرول کا نام سنتے ہی ہم سمجھتے ہیں کہ یہ تو بہت بری چیز ہے ٹی وی پر بھی یہی بتا یا جا تا ہے کہ کولیسٹرول ہماری صحت کے لیے برا ہو تا ہے تو چلیے ہم سمجھتے ہیں کہ کو لیسٹرول ہو تا کیا ہے

یہ کہاں سے آ تا ہے یہ ہماری باڈی کے لیے اچھا ہے یا برا ہماری باڈی میں اس کا کیا کام ہے آج ہم یہی جانیں گے اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی جانیں گے کہ کیسے کو لیسٹرول کو متواتر رکھا جا سکتا ہے کولیسٹرول باڈی کے لیے اچھا ہے یا برا ہماری باڈی کے لیے کو لیسٹرول اچھا ہے یا برا یہ اس بات پر منحصر کر تا ہے۔ کہ ہماری باڈی میں کو لیسٹرول کا لیول متواتر ہے یا نہیں ہماری باڈی میں ایک آرگن ہے لیور جو خود ہی کو لیسٹرول کو بنا تا ہے اب آپ ہی سوچئے کہ جب لیور کولیسٹرول کو بنا رہا ہے تو یہ باڈی کے لیے برا کیسے ہوا ہماری باڈی میں بہت سارے ایسے کام ہیں جو کولیسٹرول کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں ہمارے لیور میں بائے جوس کی پروڈکشن کولیسٹرول کی مدد سے ہی ہو تی ہے سورج کی روشنی کو وٹامن ڈی میں تبدیل کرنے کے لیے بھی کو لیسٹرول کی ضرورت ہو تی ہے ہماری باڈی میں ہارمونز کی پروڈکشن میں بھی کولیسٹرول کا اہم کردار ہے۔

یہ ہماری باڈی کے لیے بہت ضرور ی ہے۔ کاجو زیادہ تر شمال مشرقی برازیل کے ساحلی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ گردے کی شکل اور چھوٹے بیج کی طرز کا پھل ہوتا ہے جو آب و ہوا والی جگہوں پر بڑے پیمانے پر کاشت کیے جاتے ہیں۔عام طور پر ہندوستان ، سری لنکا ، کینیا ، اور تنزانیہ جیسے ممالک میں بھی اس پھل کو اگایا جاتا ہے۔کاجو کی انسانی صحت پر حیرت انگیز مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں چند مندرجہ ذیل ہیں۔کاجو ایک ایسا خشک میوہ ہے جس میں صحت سے متعلق بے شمار فوائد موجود ہیں، اس میں قُدرتی طور پر معدنیات، وٹامنز، غذائی اجزاء اور اینٹی آکسیڈینٹس پائے جاتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے بہت مفید ہیں خاص طور پر وزن میں کمی اور دِل کی اچھی صحت کے لیے کاجو بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہےاِس کے علاوہ کاجو کھانے سے کولیسٹرول میں بھی کمی ہوتی ہے۔

اور یہ فالج کے خطرے سے بھی بچاتا ہے، کاجو کو مختلف طریقوں سے غذا میں استعمال کیا جاتا ہے جیسے کاجو کا مِلک شیک، کاجو کا حلوہ، کاجو کی مٹھائی وغیرہ۔کاجو کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں جن کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہوں گے اگر آپ اپنی ڈائٹ میں کاجو کو شامل کر تے ہیں تو آپ بھی لمبے عرصے تک جوان بنے رہ سکتے ہیں آپ کی سکن کے اوپر داغ دھبے کاجو کی مدد سے ختم ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ کاجو ہمارے پیٹ کے لیے بہت اچھا ہو تا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.