اس25 رمضان کو ہرگز یہ کام مت چھوڑنا رزق کا ایسا طوفان آئے گا

آج میں آپ کی خدمت میں 25 رمضان المبارک کا بہت ہی مجرب اور بہت ہی خاص عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ! اس چھوٹے عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوجائیں گے۔ آپ قب ر کی وحشت سے اور ع ذاب سے محفوظ ہوں گے۔ آپ اللہ تعالیٰ کے قرب میں رہیں گے ۔ آپ ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رہیں گے ۔

اللہ تعالیٰ آپ کورزق اتنا زیادہ عطا کرے گا۔ نہ صرف آپ بلکہ آ پکی نسلوں تک رزق کی تنگی نہ آئے گی۔ اللہ تعالیٰ رزق کے ایسے دروازے کھول دے گا۔ کہ ساری زندگی رزق کی تنگی نہیں آئے گی۔ رزق کے دروازے کبھی بند نہیں ہوں گے۔ جب اللہ کریم آپ سے راضی ہوجائیں گے ۔ انشاءاللہ! اس زندگی میں آپ کے لیے کچھ بھی مشکل کام نہیں ہوگا۔ جب اللہ راضی ہوجائے تو ساری مشکلیں خود بخود آسان ہوجاتی ہیں۔ بہت ہی مجرب عمل ہے آپ اس عمل کوخود بھی کریں۔ اور دوسروں کو بھی بتائیں ۔ تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ پہنچے ۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ آپ نے یہ عمل پچیس رمضان المبار ک کو نماز فجر کے بعد یا رات کو نماز عشاء کے بعد کرنا ہے۔ اگر آپ نماز فجر کے بعد کرنا چاہتے ہیں تو فجر کی نماز پڑھ کر فوری آپ نے یہ عمل کرلینا ہے۔ لیکن اگر آپ عشاء کی نماز کے بعد کرنا چاہتے ہیں ۔ تو ضروری نہیں کہ آپ نے عشاء کی نماز پڑھ کر فوری عمل کرنا ہے۔ آپ رات سونے سےپہلے پہلے اس کو رات کے کسی بھی حصے میں کر سکتے ہیں۔ یہ بہت آسان کلمات ہیں۔ یہ ایک تسبیح ہے۔ آپ نے اس کو سو مرتبہ پڑھنا ہے۔

صبح فجر کے بعد یا عشاء کے بعد رات کو سونے سے پہلے پہلے یہ عمل کرلینا ہے۔ باوضو ہوکر اول وآخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر درمیان میں ایک سو مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ وہ تسبیح ” لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین ” ہے۔ یہ اتنی زیادہ طاقت ور ہے کہ آپ اس کی فضیلتیں سنتے جائیں گے ۔ آپ کو یہ ہے کہ رات کوعشاء کی نماز کےبعد جب سونےکوجائیں یعنی اورکوئی کام باقی نہ ہوتوآپ نے باوضو ہوکردرود پاک اول آخر پڑھنا ہے اوراس کے بعد ایک سومرتبہ لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین اس عمل کوکرتے ہوئے آپ نے یہ خیال رکھنا ہےکہ آپ کے دماغ میں کوئی بھی دنیاوی سوچ نہ آئے بلکل فری زہن سے کرنا ہےاورسو مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو لا الہ الاالله الملک الحق المبین کا سو مرتبہ ورد کرے گا تو خدائےعزیز و غالب اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قب ر کو ختم کرے گا اور اس کو بے نیازبنا دے گااور وہ دروازہ جنت پر دستک دینے والا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.