
عید کے دن کا خاص وظیفہ۔
عید کے دن کا خاص وظیفہ:جو شخص عید کے دن ” سبحان اللہ وبحمدہ ” 300 مرتبہ پڑھے اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اس کا ایصالِ ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ہزار انوار داخل ہوتے ہیں ، اور جب وہ پڑھنے والا خود مرے گا ، اللّٰہ تعالیٰ اس کی قبر میں بھی ایک ہزار انوار داخل فرمائے گا۔
جو شخص عید کے دن تین سو مر تبہ سبحان اللہَ وبحمدہ پڑھے اورف و ت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اس کا ایصالِ ثواب کر ے تو ہر مسلمان کی ق ب ر میں ایک ہزار انوار داخل ہو تے ہیں اور جب وہ پڑھنے خود م رے گا اللہ تعالیٰ اس کی ق ب ر میں بھی ایک ہزار انوار داخل فر ما ئے گا۔ وہ عیدا لفطر کا خاص عمل ہے نہایت ہی مجرب عمل ہے جو کہ آپ نے عید کے دن کر نا ہے آپ نے یہ وظیفہ کر نا ہے یہ دن بڑی ہی بر کتوں والا دن ہے کیا فر ما یا گیا ہے عید کے حوالے سے ؟ یہی فر ما یا گیا ہے کہ عید کا دن بڑی برکتوں والا دن ہے ایک روایت میں فر ما یا گیا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جب عید کا دن ہو تا ہے تو لوگ عید گاہ کیطرف جا تے ہیں تو اللہ پاک لوگوں پر توجہ فر ما تے ہیں اور ارشاد فر ما تے ہیں کہ اے میرے بند و تم نے میرے لیے روزے رکھے میرے لیے نمازیں پڑھیں۔
اب تم اپنے گھروں کو اس حال میں جاؤ کہ تم بخش دئیے گئے ہو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے فر ما تا ہے کہ تم اپنے گھروں میں اس حال میں جاؤ کہ تمہارے سارے کے سارے گ ن ا ہ جو ہیں وہ میں نے بخش دئیے ہیں۔ پیاری بہنو اور بھائیو عید کا دن نہایت ہی بر کت والا دن ہے اسی دن کا ایک خاص عمل میں آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئی ہوں اب میں آپ کو وظیفہ بتاتی ہوں جو آپ نے عید کے دن کر نا ہے آپ نے عید کے دن یہ وظیفہ کر نا ہے اور عید کی نماز کے فوراً بعد کر لیں۔
تو یہ زیادہ بہتر ہے ہمارا دین بہت ہی پیارا دین ہے اس نے زندہ رہنے والوں کے لیے اور جو اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کے لیے بہت ہی کمال کا ذکر فر ما یا ہے ایک حدیث مبارکہ میں ہے کہ جس کا مفہوم یہ ہے کہ جب بھی دعا کر و جو لوگ ف و ت ہو گئے ہیں ان کے لیے بھی دعا مانگو ان کی بخشش کی دعا مانگو جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے ہیں انکے لیے اس سے اچھا اور کیا تحفہ اچھا ہو گا کہ ان کے لیے ایصالِ ثواب دیا جا ئے آپ ان کے لیے ایصالِ ثواب کا ذریعہ بنیں ان کی مغفرت کی دعا کی جا ئے۔