گیلے بالوں میں یہ چیز ڈال دیں بال فوری سیدھے ہوجائیں گے

بالوں کو گھر پر رہتے ہوئے کالے بالوں کو کس طریقے سے سیدھا کرنا ہے۔ اگر آپ مارکیٹ کے پروڈکٹس استعمال کرتے ہیں۔ کیمیکلز والے اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ ان کو استعمال نہ کریں۔ لیکن آپ اپنے بالوں کوسیدھا کرسکیں۔ آج آپ کو اتنا پاورفل اور تیزی سے بالوں کو سیدھا کرسکتے ہیں۔ یہی آپ کو بتائیں گے ۔

میل اینڈ فی میل دونوں اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ رمیڈی آپ کو پسند آئے گی۔ آپ کی جیب پر بالکل بھاری نہیں ہے۔ سستی سی رمیڈی ہے۔ صرف اور صرف دو اجزاء کا استعمال کریں گے ۔ دونوں نیچرل ہیں۔ اور اس سے کسی بھی قسم کا آپ کے بالوں کونقصان نہیں ہوگا۔ اور آپ کے گھر میں کچن میں ہی آپ کو یہ چیزیں مل جائیں گی۔ آپ کو رمیڈی بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سےپہلے ایک صاف پیالی لیں۔ آپ کو سیب کا سرکہ چاہیے ہوگا۔ اگر آپ کے پاس ہے ٹھیک ہے۔ نہیں ہے تو مارکیٹ سے مل جائے گا۔ یہ سستے میں مل جاتا ہے۔ آدھا کپ سیب کا سرکہ پیالی میں ڈال دیں۔ سرکہ آپ اپنی بالوں کی لمبائی کے برابر لیجیے گا۔ اگر آپ کے بال زیادہ لمبے ہیں۔ اس لیکوئیڈ کو زیادہ بنائیں۔ اگر آپ کے بال چھوٹے ہیں۔ اس کو تھوڑ ا بنالیں۔ کیونکہ ایک ہی دفعہ آپ نے استعمال کرناہے۔ دوسرے نمبر پر آپ کو عرق گلا ب یعنی روز واٹر چاہیے ہوگا۔ روز واٹر ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ جس گھر میں لڑکیاں ہوتی ہیں۔ اس گھر میں روزواٹر موجود ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس یہ بھی نہیں ہےیہ بھی آپ کو مارکیٹ سے مل جائے گا۔

دونوں چیزوں کو اچھی طریقے سے مکس کرلیں۔ دونوں چیزیں ہم وزن لینی ہیں۔ اور اس کا استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتا دیتے ہیں۔ میل اینڈ فی میل دونوں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تیرہ سال کی عمر سے لے کر کسی بھی عمر تک اس کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس رمیڈی کو استعمال کرنے سے پہلے اپنے بالوں کوشیمپو سے واش کرلیجیے۔ واش کرنے کے بعد اس لیکوئیڈ کو اپنے سر پر ڈال لیں۔ سارے بال اس لیکوئیڈ سے گیلا کر دیں۔ پھر کنگھی کی مدد سے اپنے بالوں کو سیدھا کریں۔ سیدھا کرکے دس منٹ کے لیے اس کو اپنے بالوں میں لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد سادہ پانی سے اپنے بالوں کو واش کرلیجیے۔ آپ کے بال فوری طور پر سیدھےہوجائیں گے ۔ اور جب تک آپ کے بال دوبارہ گیلے نہیں ہوتے آپ کے بال کرو نہیں ہوں گے ۔ یعنی کہ اگلے واش تک آپ کے بال جو ہیں۔ وہ سیدھے رہیں گے ۔ اگر آپ ان کو مستقل طور پر سیدھا کرنا چاہتے ہیں۔ پھر آپ اس لیکوئیڈ کو ہفتے میں لگاتار استعمال کیجیے۔ آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.