چھبیس رمضان المبارک کا خاص عمل۔ بڑی سے بڑی حاجت اسی وقت پوری ہو جا ئے گی۔

آج ایک انتہائی مفید اور مجرب وظیفہ حاضرِ خدمت ہے ۔ ہمارا آج کا وظیفہ چھبیس رمضان المبارک کا نہایت ہی خاص وظیفہ ہے۔ ہر طرح کی جائز حاجات اور دلی مرادوں کے پورا ہونے کے لیے دلی خواہشات کے پورا ہونے کے لیے مشکلات مصیبتوں اور مصائب سے چھٹکارا پانے کے لیے نہایت ہی مجرب وظیفہ ہے

بہت سے لوگوں نے یہ وظیفہ آزما یا ہے جن اسلامی بہن بھائیوں نے یہ وظیفہ کیا ہے انہیں کا میابی حاصل ہو ئی بہت سارے گھروں میں یہ وظیفہ کیا جا تا ہے جب بھی کوئی مشکل ہو کوئی حاجت ہو کوئی خواہش ہو جو پوری نہ ہو تی ہو کوئی ایسا مسئلہ جوحل نہ ہو تا ہو تو اس ایک لفظ کو پڑھتے ہی مشکلات حل ہو جا تی ہیں۔ اس ایک لفظ کا ورد کر تے ہی اللہ پاک مشکلات کو حل فر ما دیتا ہے۔ جو بھی آپ کی جائز حاجت ہیں جو بھی خواہشات ہیں جو بھی آپ کا مقصد ہے وہ سامنے رکھ کر اللہ تبارک وتعالیٰ کا صرف ایک نام پڑھ لیجئے تو انشاء اللہ عزوجل ساری پریشانیاں دور ہو جا ئیں گی۔ ہمار ا آ ج کا وظیفہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے اسمِ مبارک کا خاص وظیفہ ہے ۔ اس وظیفے کی بر کت سے دلی مرادیں پوری ہو تی ہیں اور مقصد میں کا میابی ملتی ہے نہایت ہی آسان وظیفہ اور مجرب وظیفہ ہے یہ وظیفہ آپ نے چھبیس رمضان المبارک کو کر نا ہے اگر آپ چھبیس رمضان المبارک کو نہیں کر سکتے تو جتنے بھی روزے رہ گئے ہیں کسی بھی دن کسی بھی وقت آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔

سب سے پہلے آپ نے با وضو ہو نا ہے اس کے بعد آپ نے تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارک پڑھنے ہیں۔ یا حییُ یا قیوم یہ آپ نے سو مر تبہ پڑھنے ہیں اس کے بعد پھر تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کر اللہ تعالیٰ سے اپنی مشکلات کے حل کے لیے اپنے مسائل کے حل کے لیے اپنی حاجات کے پورا ہونے کے لیے اور اپنی مرادوں کے پورا ہونے کے لیے دعا کرنی ہے۔
تو انشاء اللہ عزوجل جس حاجت کے لیے جس مقصد میں کا میابی کے لیے آپ یہ وظیفہ کر یں گے اللہ پاک آپ کی وہ حاجت آپ کا وہ مقصد ضرور پورا فر ما ئیں گے۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس ماہِ مبارک کا صدقہ اس عظمت والے مہینے کا صدقہ ہم سب کی نیک اور جا ئز خواہشات کو پورا فر ما ئے آ مین۔ جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ یہ مہینہ جو ہے اس میں اللہ پاک دعائیں قبول فر ما تا ہے تو ہمیں چاہیے کہ اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگیں تا کہ اس سے ہمیں بہت سے فوائد حاصل ہو سکیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.