صرف 15 دن میں چربی ایسے پگھلے گی جیسے گرمی میں برف

آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے اور عید کی خوشیوں کودوبالا کرنے کےلیے آپ کو ایک آسان اور موثر نسخہ کے بارے میں بتائیں گے۔ جس سے آپ خوبصورت سمارٹ اور دلکش نظرآئیں گے۔ کیا سوچ رہے ہیں؟ ویٹ لو ز نسخہ کے متعلق ہے۔ لیکن وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ آپ کے سکن کو صاف اور تروتازہ بنائے گی۔

یہ کس وجہ سے ہوگا۔ اجزاء کی وجہ سے ہوگا۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ سمارٹ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی سکن بھی گلو کرے۔ تو اس نسخہ پر عمل کریں۔ ویٹ کم کرنے کے لیے کسی بھی نسخہ پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے میں پرہیز اولین شرط ہے ۔ بالکل ایسا ہی ہےجب ہمیں کوئی بیماری ہوتی ہے۔ ہم اس کی دوا کھاتے ہیں۔ ساتھ پرہیز لازمی کرتے ہیں۔ جس سے بیماری سے جلدی نجات مل جاتی ہے۔ بالکل ایسے ہی زیادہ موٹاپہ بھی ایک بیماری ہے ۔ صبر ، حوصلے سے نسخہ کو آزمائیں ۔ شفاء دینے والی ذات بے شک صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ اب آپ کو نسخہ کے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ ایک پین لیں۔ اس میں ڈیڑھ گلاس پانی کے ڈال دیں۔ اب اس میں چار سے پانچ دانے ثابت کالی مرچ کے ڈال دیں۔ اب اس میں آدھا چھوٹاباؤل پودینے کے پتے ڈال دیں۔ کالی مرچ اور پودینہ خ ون کی روانی کو بہتر کرتے ہیں۔ کھانا جلد ہضم کرتے ہیں۔ ہمارے جسم پر فالتو چربی نہیں بننے دیتے ۔ ان دونوں کے کمبی نیشن سے ہمارا چہرہ کیل مہاسوں اور دانوں سے بھی پاک رہتاہے۔

اور رنگ بھی نکھرتا رہتا ہے۔ آپ اس پانی کو اتنا پکائیں کہ ڈیڑھ گلاس سے ایک گلاس رہ جائے ۔ اب اس کو چھان لیں۔ اب اس میں ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اب اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب اس کو گرم گرم پیئں ۔ جتنا آپ پی سکیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہم قہوہ پیتے ہیں۔ یہ قہوہ آپ کے جسم سے فالتو چربی پگھلانے میں مدد کرے گا۔ سارے جسم کی چربی پگھلائے گا۔ پیٹ کی ، تھائیز کی ، ہپس کی تما م قسم کی چربی کو پگھلائے گا۔ آپ اس کوضرور آزمائیں۔ آپ اس قہوہ کو دن میں دو مرتبہ پی سکتے ہیں۔ ایک صبح اورایک شام کے وقت پی سکتے ہیں۔ کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یا کھاناکھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پی سکتے ہیں۔ اس نسخہ کو دس سے پندرہ دن تک لگاتار استعمال کریں۔ اور ویسے کوئی بھی نسخہ ہے جو ویٹ لو ز سے متعلق ہے ۔

اس کو اتنے ہی دن استعمال کرناچاہیے ۔اس سے زیادہ دن استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ پرہیز میں آپ نے فاسٹ فوڈز، تلی ہوئی چیزوں، زیادہ میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں۔ دن میں دو وقت واک ضرور کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری ہے۔ کوئی بھی ویٹ لوز کا نسخہ استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشور ہ ضرور کریں۔ کہ نسخہ جو چیزیں استعمال ہو رہی ہیں ۔ وہ آپ کی صحت کے لیے ٹھیک ہیں یا نہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.