سحری کے لیے جب آ نکھ کھلے تو یہ دعا پڑھ کر جو کچھ بھی مانگا جا ئے فوری ملتا ہے۔

یہ جو وظیفہ آج آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں یہ وظیفہ صرف رمضان کے ساتھ خاص نہیں آپ رمضان کے علاوہ عام اوقات میں بھی اس وظیفہ کو کر سکتے ہیں بہت ہی آسان وظیفہ ہے ابھی کیوں کہ رمضان کا برکتوں والا عظمتوں والا مہینہ چل رہا ہے اور رمضان کا عشرہ چل رہا ہے جو کہ رحمت ہے

تو اس لیے اس وظیفہ کو اس مقدس اور بر کتوں والے عظمتوں والے مہینے میں اور رمضان میں عشرہ رحمت میں شروع کر د یجئے انشاء اللہ اللہ رب العزت اس کا اجر کئی گنا بڑھا چڑھا آپ کو عطا فر ما ئے گا آپ ایک مانگیں اور اللہ انشاء اللہ سینکڑوں گنا بڑھا کر عطا فر ما ئیں گے۔ رمضان کا پہلا عشرہ عشرہ رحمت اور دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہ نم کی آ گ سے نجات کا ہے رمضان کی اہمیت کے بارے میں اللہ نے نبی کریم ﷺ سے ارشاد فر ما یا کہ اگر مجھے آپ ﷺکی اُمت کو جہ نم میں ہی جلا نا ہو تا تو رمضان کا مہینہ کبھی عطا نہ کر تا تو اس لیے اس پاک مقدس بر کتوں والے اور عظمتوں والے مہینے کی قدر کیجئے کیونکہ نبی کریم ﷺ فر ما یا کر تے تھے کہ جب رمضان المبارک کا چاند نظر آ تا ہے تو فر ما تے کہ یہ چاند خیرو برکت کا ہے یہ چاند خیرو بر کت کا ہے اور میں اُس ذات پر ایمان رکھتا ہوں۔

جس نے تجھے پیدا فر ما یا اور حضرت جبرائیل ؑ نے اس شخص کے لیے بد دعا بھی کی کہ جو شخص رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی بخشش نہ کروا سکے جس پر نبی کریم ﷺ جنہیں نبی ِ رحمت کا لقب دیا گیا ہے انہوں نے بھی آمین فر ما ئی کہ ہل اک ہو جا ئے وہ شخص جو رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی بخشش نہ کروا اور حضرت جبرائیل ؑ کیا س بد دعا پر نبی ِ کریم ﷺ کا آمین کہنا اس دعا سے ہمیں رمضان کی اہمیت کو سمجھ لینا چاہیے۔ اس مہینہ کی قدر کیجئے اور ان وظائف سے فائدہ اُٹھا ئیے کیونکہ اس ماہ میں ایک عمل کا بدلہ کئی گنا بڑھا چڑھا کر اللہ عطا فر ما تے ہیں اور جو وظیفہ آج آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں۔

ان کے فوائد بہت ہیں جن میں سے اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کے گ ن ا ہ معاف کر دئیے جا تے ہیں اور رمضان میں اس سے بڑھ کر اور کیا نعمت ہو گی اس میں مزید تفصیل میں جانے سے پہلے آپ سے گزارش کر تے ہیں کہ میری ان باتوں کو آپ غور سے سن لیجئے گا تا کہ آپ کو ان سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ تو جو کوئی بھی یہ وظیفہ کر ے گا اس کو جو بہت فائدہ حاصل ہو گا۔ اس کے سارے گ ن ا ہ معاف کر دئیے جا ئیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.