شبِ قدر کو یہ وظیفہ کر لیں۔

ہر حاجت کے لیے وظیفہ یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور وظیفہ ہے اس سے آپ کے رزق، دولت، اولاد یا کسی بھی قسم کی کوئی حاجت ہو تو انشاءاللہ پوری ہو جائے گی۔ اس وظیفے کے بعد کوئی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ وظیفہ یوں ہے حسبنا اللہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ و نعم النصیر پورے دن میں کسی بھی

نماز کے بعد جائے نماز پر بیٹھیں رہیں آپ نے جائے نماز سے اٹھنا نہیں ہےاور نہ ہی کسی سے بات کرنی ہے اول آخرسات سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں اور 100 بار یہ آیت پڑھنی ہے اور یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد آُپ کی جو بھی حاجت ہے رزق ، اولاد وغیرہ وہ اللہ کے حضور پیش کرنے ہیں انشاءاللہ آُپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔ دعا پورے دل سے کرنی ہے اور اللہ پر یقین رکھتے ہوئے کرنی ہے۔ انشاءاللہ آپ کی تمام حاجات پوری ہوں گی۔یہ دعا یا عمل کرنے والے کی دعا ضرور قبول ہو گی کیونکہ قرآن میں جہاں اس دعا کا ذکر ہے وہاں اللہ نے فرمایا ہے اور ہم ان کی دعا ضرور قبول کریں گے یہ نماز حاجت یوں پڑھنی ہے یہ نماز پڑھنے سے پہلے اچھی طرح وضو کریں اچھی خوشبو لگائیں اور پرسکون جگہ پر جائے نماز بچھائیں اور نماز سے پہلے درود شریف 100 بار پڑھیں پھر چار رکعت نماز کی نیت کر کر نماز پڑھنا شروع کریں پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد آیت کریمہ 100 مرتبہ پڑھیں۔ اسی طرح دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 100 مرتبہ حضرت سیدنا ایوب کی دعا جو قرآن پاک میں مزکور ہے وہ پڑھیں۔

تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 100 مرتبہ پڑھنا ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 100 مرتبہ پڑھناہے حسبنا اللہ ونعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر نماز کے بعد سجدے کی حالت میں 100 بار حضرت نوح کی دعا پڑھیں اور اسی حالت میں اپنی حاجات االہ کے سامنے رکھیں انشاءاللہ ہر حاجت ضرور قبول ہو گیسورة فاتحہ کا پاور فل وظیفہ یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے اگر آپ مالی طور پر بہت ہی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیںیا آپ بے روزگا ہیں آپ کو جلدی روزگار نہیں ہے مل رہاآپ کی کافی ایجوکیشن ہے یا آپ کے گھر میں تنگدستی نے گیرا ڈال رکھا ہے یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںقرضہ آپ کی جان نہیں ہے چھوڑ رہاہے آئے دن کو ئی نہ کوئی مالی پریشانی کا سامنا آپ کو کرنا پرتا ہے

آپ نے سات راتوں کا یہ سورة فاتحہ کا آپ نے یہ عمل کرنا ہےگھر میں رزق کاجو بھی تنگدستی ہے جو بھی پریشانی ہے جو بھی رزق کا مسلہ ہے انشا ء اللہ حل ہو جا ئے گا۔ یہ بہت ہی پارفل عمل ہے اس عمل کو جس بھی بھائی نے بہن نے پڑھا ہے انہوں نے کامیابی حاصل کی ہےیہ وظیفہ ان کے لیے بہت ہی زبردست ہے جو مالی پریشانی کا بہت سامنا کر رہے ہے جو قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںیہ عمل کرنے سے آپ کا لینا والا ہاتھ دینے والا ہاتھ بن جائے گا انشا اللہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.