جمعرات میں 1 چھوٹی سی سورت پڑھ لو

آج کا وظیفہ بہت ہی خوبصورت عمل ہے۔ قرآن کریم کی ایک سورت کے حوالے جمعرات کا ایک ایساعمل ہے انشاءاللہ ! آپ کو جمرات کے دن کرنا ہے۔ اللہ کے حکم سے جو بھی جمعرات کے دن یہ عمل کرلے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی ہر پریشانی اور حاجت کو پورا فرمادیں گے ۔ جو بھی اللہ سے طلب کرے گا۔

امرکن سے اللہ تعالیٰ اس کی پریشانی ختم فرما کر اس کی بگڑی بنا دیں گے ۔ اس کی کام سنوار دیں گے ۔ جو بھی اللہ سے مانگے گا انشاءاللہ! ضرور پالے گا۔ ایسا عمل ہے کہ آپ کی دعا کبھی رد نہیں ہوگی۔ قرآن پاک کے چند فضائل بھی ذکر کریں گے ۔ آج کا عمل قرآن پاک کے حوالے سے ہے اس کی ایک سورہ کے حوالے سے ہے۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ایک حدیث بیان کرتے ہیں قرآن سفارشی ہے جس کی سفا رش قبو ل ہے ۔ جھگڑے کا فریق ہے جس کی تصدیق کی جاتی ہے۔ جوشخص اسے اپنا ایمان بنائے گا۔ اسے جنت میں لے جائے گا۔ جو اسے پس پشت ڈالے گا وہ اسے دوزخ میں لے جائےگا۔ فقہاء فرماتے ہیں کہ مقبول سفارش ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اپنے پڑھنے والے اوراپنے عمل کرنے والے کے لیے سفارش کرے گا۔ جو ضرور قبول ہوگی۔ تو قرآن سے کیا گیا وظیفہ سفار ش کرکے اللہ کے ہاں آپ کی نصرت کروانے میں کامیاب کروائے گا۔آج کا وظیفہ جو قرآن پاک کے حوالےسے بتا رہے ہیں۔ آپ نے ضرور اس کو کرلینا ہے کیونکہ اس کے فضائل بتانے کا مقصدیہ ہے کہ آپ کو پتہ چلے کہ قرآن عظمتوں والا ہے۔

کتنی رفعتوں والا ہے۔ کتنی بلندیاں اللہ نے اس میں رکھی ہے۔ کتنی سرفرازیاں اس میں رکھی ہے۔ ہم اس کی طرف نہیں دیکھتے ۔ بلکہ ہم جو ہیں ۔ اوروں کی طرف پہلے بھاگتے ہیں۔ قرآن کو چھوڑ دیا۔ جبکہ صحابہ کرام کو جب بھی کوئی مشکل پیش آتی، کوئی حاجت پیش آتی تو وہ قرآن پاک میں سے تلاش کرتے ۔ آج کا وظیفہ قرآن پاک کے حوالے سے خاص ہے ۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ آپ نے جمعرات کے دن کسی بھی وقت بیٹھ کر نوے مرتبہ آپ نے “سورت الکوثر” پڑھنی ہے۔اول وآخر گیا رہ گیارہ مرتبہ درود پڑھنے کے بعد آپ نے ایک ہی نشست میں بیٹھ کر ایسا نہیں کہ کبھی چالیس مرتبہ پڑھ لی۔ پھر پندرہ مرتبہ پڑھ لی۔ اس طرح آپ نے نہیں پڑھنا بلکہ آپ نےایک ہی نشست میں بیٹھ کر”بسم اللہ ” سمیت “سورت الکوثر” کو پڑھنا ہے۔

پھر اسکے بعد گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کو طلب کرنا ہے۔ انشاءاللہ ! آپ جو بھی اللہ سے حاجت کو طلب کریں گے ۔ اللہ تعالیٰ اس حاجت کو قبول کریں گے۔ یہ بہت ہی مجرب عمل ہے۔ آج تک جس نے بھی کیا ہے ۔ اس کی حاجت کو اللہ تعالیٰ نے پور ا فرمایا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.