رمضان کا آخری جمعہ آگیا ہے جمعہ کی نماز سے پہلے پڑھ لو

رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہماری زندگی میں آنے والا ہے اس جمعتہ المبارک کے حوالے سے ایک بہت ہی اہم وظیفہ آپ کوبتانا چاہتے ہیں۔ آج آپ دیکھ لیں کہ ہر گھر میں پریشانی عام ہوچکی ہے۔ ہر آدمی کسی نہ کسی پریشانی میں ضرور پھنساہوا ہے۔ خوش نصیب ہے وہ آدمی جو اس مصیبتوں اور پریشانیوں سے

بچا ہوا ہے۔ لیکن اکثر یت کی حالت یہ ہے کہ روز کوئی نہ کوئی معاملات تکلیف دہ ، پریشان کن اسے پیش آتا رہتا ہے۔ آپ نے ان پریشانیوں ان مصیبتوں سے بچنے کےلیے ان تکلیفوں سے حفاظت کے لیے ایک بہت مجرب ، بہت کامیاب اور بہت ہی طاقت ور وظیفہ آپ کو بتانا چاہتے ہیں۔ ا س وظیفے کی برکت سے بڑی سے بڑی مشکل ہو اللہ اپنی رحمت سے اسے دور فرمادیں گے ۔ اب وہ وظیفہ آپ نے رمضان المبار ک کے آخری جمعہ میں جمعہ کی نماز ادا کرنے سےپہلے پہلے کرنا ہے یعنی آپ ایک بجے سے پہلے یا ساڑے بارہ سے پہلے اس کوختم کرلیں۔ ساڑھے بارہ کے بعد ویسے بھی آپ نماز جمعہ کی تیاری کرنا شروع کردیتے ہیں۔ جمعتہ الوداع بہت فضیلت والا جمعہ ہے۔ الوداعی جمعہ یعنی رمضان المبارک کاآخری الوداعی جمعہ اور یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کی نماز سے پہلے کرنا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد سے لے کر جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے کا وقت ہے۔ آپ نے کیا کرناہے؟ آپ نے باوضو تنہائی میں بیٹھ جانا ہے۔علیحدہ کسی کمرے میں بیٹھ جانا ہے۔ تاکہ کوئی آدمی وہاں آکر ڈسٹر ب نہ کرے ۔

پریشان نہ کرے۔ بلکہ احتیا طً بہتر یہ ہے کہ آپ گھر والو ں کو بتا دیں میں ایک چھوٹا وظیفہ کررہا ہوں۔ ایک آدمی گھر کا سربراہ اس کوضرور کرے ۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ بڑی سے بڑی تکلیف اور پریشانی جو ہے اللہ تعالیٰ اس کو ٹال دیں گے ۔ اس تکلیف اور پریشانی کو اللہ تعالیٰ ٹال دیں گے ۔ آپ نے وہ وظیفہ کیا کرنا ہے؟ باوضو تنہائی کے اندر بیٹھ کر “ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو”آپ نے یہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ وظیفہ مختصر سا ہے۔ لیکن اس کی طاقت بہت بڑی ہے۔ اس کی طاقت اتنی بڑی ہے کہ براہ راست اللہ تعالیٰ تک پہنچتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تک بات پہنچانی ہےیہ بھی آپ کے اوپر یہ بات منحصر کرتی ہے۔ کہ آپ کے اندر کتنا ایمانی جذبہ ہے۔ کتنی طاقت اور قوت ہے۔ کتنا بڑا آپ کا یقین ہوگا۔ ان چیزوں میں کمزوری ہوگی۔

یقین میں کمزوری ہوگی۔ عمل میں کمزوری ہوگی۔ تو وہ پھر بات اوپر تک نہیں جاتی۔ حدیث میں یہ بھی آتا ہے کہ بعض لوگ رو رو کر چلا چلا کر دعائیں مانگتے ہیں۔ لیکن ان کی دعا سب سے اوپر ہی نہیں اٹھتی اس لیے یقین کامل کے ساتھ نہیں کرتے ۔ رزق حلال کھاکر نہیں کرتے ۔ نما ز وں کی پابند ی کرکے نہیں کرتے ۔ یہ ساری چیزوں کاخیال رکھتے ہوئے جمعہ والے دن جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ اس کو پڑھناہے۔پھر اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگیں ۔یا اللہ ! یہ جومصیبت آگئی ہے ۔ یہ جو پریشانی آگئی ہے اس مصیبت اور پریشانی کو اپنی رحمت سے دور فرما۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.