افطاری اور سحری میں 10 بار یہ سورت پڑھی 10 دنوں میں 10 کلو وزن کم ہوجاتا ہے

موٹاپے سے نجات جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے لیکن آسٹریلیا میں ایک نوجوان لڑکی نے یوٹیوب کے ذریعے صرف 5ماہ میں اپنا وزن 30 کلوگرام تک کم کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس 21 سالہ لڑکی کا نام عالیہ گراہم ٹیرا ہے جو بچپن ہی سے موٹاپے کا شکار تھیں اور ان کا وزن 110 کلوگرام

سے تجاوز کر گیا تھا۔عالیہ کو ڈاکٹروں نے خبردار کیا کہ اب اگر انہوں نے اپنے موٹاپے پر قابو نہیں پایا تو انہیں سنگین طبی ضے لاحق ہو سکتے ہیں۔ ڈاکٹروں کی اس تنبیہ کے بعد عالیہ نے اپنے وزن میں کمی لانے کا سخت فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنی خوراک میں تبدیلی کی اور فاسٹ فوڈز کی بجائے صحت مندانہ خوراک کھانے لگیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے ورزش بھی شروع کر دی۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے یوٹیوب پر ورزش کی ویڈیوز کلپس دیکھنی شروع کر دیں اور اب 5 ماہ بعد ان کا وزن 80 کلوگرام رہ گیا ہے۔عالیہ کا کہنا ہے کہ وہ یوٹیوب پر ریچل اور شوئی ٹنگ کی ویڈیوز دیکھتی ہیں۔ ان کی ویڈیوز کی بدولت ہی عالیہ نے اتنے کم عرصے میں موٹاپے پر قابو پانے میں کامیاب ہوئیں۔ عالیہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس مشن پر اب بھی کاربند ہیں اور اپنے وزن میں مزید کمی لائیں گی۔ دن بھر میں پانی کی مناسب مقدار پینا جسم سے زہریلے مواد کے اخراج میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق نہار منہ پانی پینے سے میٹابولزم حرکت میں آتا ہے جبکہ اس سے بے وقت منہ چلانے کی خواہش پر قابو پانے میں بھی مدد ملتی ہے، جو کہ جسمانی وزن میں اضافے کے لیے ضروری ہے۔کسی بھی وقت کے کھانے کے بعد 5 منٹ کی مختصر چہل قدمی نہ صرف غذا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے

بلکہ کیلوریز جلانے کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق کھانے کے بعد چہل قدمی سے دوران خون میں گلوکوز کو صاف کرنے میں مدد ملتی ہے، جس کی وجہ پٹھوں کا متحرک ہونا ہوتا ہے۔موٹاپے میں کمی کے لیے سبزیاں، پھل اور دالوں وغیرہ کا استعمال بڑھانا چاہئے، ممکن ہو تو ایک وقت کا کھانا مکمل طور پر سبزیوں پر مشتمل ہونا چاہئے۔ اسی طرح سہ پہر میں کچھ کھانے کے لیے گریوں یا پھلوں کو ترجیح دیں۔ موجودہ عہد میں لوگ اکثر باہر کھانے کو ترجیح دینے لگے ہیں، مگر یہ فراموش کردیتے ہیں کہ بازاری غذائیں عموماً چربی اور تیل سے بھرپور ہوتی ہیں اور ان کا زیادہ استعمال جسم پر نقصان دہ چربی بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔ گھر میں پکے کھانوں میں اجزا کا کنٹرول آپ کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے جو جسمانی وزن بڑھنے نہیں دیتا۔نمک کا زیادہ استعمال بلڈپریشر بلکہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کا باعث بھی بن سکتا ہے،

طبی ماہرین کے مطابق زیادہ نمک کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھولتا ہے، تو اپنے کھانوں میں تو اضافی نمک سے گریز ضرور کریں، اس کے ساتھ ساتھ چپس وغیرہ بھی کم استعمال کریں۔اس کے ساتھ ساتھ اب رمضان چل رہا تو افطاری سے پہلے سورہ قریش کو 10 بار پڑھ کر پھر افطاری کی دعا پڑھ کر افطاری کریں اور پھر اسی طرح سحری میں بھی 10 بار سورہ قریش پڑھیں اور پھر سحری کی نیت کر کے دعا پڑھ کر سحری کر لیں انشاء اللہ دس دن میں دس کلووزن کم ہو گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.