آخری عشرہ مال و دولت پانے کا وظیفہ۔

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہونے والا ہے ایک دن رہ گیا ہے مال و دولت پانے کا وظیفہ سورۃ الضحی ٰ کا عمل۔ الحمد اللہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ جو سب سے قیمتی سب سے زیادہ اہم ہے اور سمجھ لیں کہ آخری وقت ہے اس میں زیادہ سے زیادہ اعمال اور وظائف ہیں ان کو زیادہ سے زیادہ کر یں

تا کہ جو سعاعتیں رہ گئی ہیں جو گھڑیاں رہ گئی ہیں اس کے اندر ہم اپنے آپ کو اس مہینے کے حوالے سے قبول کر وا لیں تا کہ اس کے بارے میں اللہ نے فر ما یا کہ پہلا عشرہ ہمیں نصیب ہو ا اور دوسرا عشرہ ہمیں نصیب ہو اور تیسرا عشرہ بھی نصیب ہو اور اس میں ایسے ایسے اعمال کر یں۔
ایسے ایسے وظائف کر یں کہ جو کہ روزی حاصل کرنے میں بہت ہی اہم کردار ادا کر تے ہوں اور بہت زیادہ بے روزگاری ہے بہت زیادہ اس حو الے سے کیونکہ جیسا کہ حالات چل رہے ہیں ہر ایک شخص پریشان ہیں تو اس عمل کو لازمی کیجئے انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہو گا انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے ۔ آخری عشرے کے اندر جو شبِ قدر ہے تین پانچ طاق راتوں کے اندر ہے اکیس تئیس پچس ستائیس اور انتیس۔ مال و دولت چاہتے ہیں تو اس آخری عشرے میں کیونکہ آخری موقع ہے آخری عشرہ ہے ہر رات یہ ایک چھوٹا سا عمل کر لیا کر یں اللہ پاک غنی فر ما دے گا۔ جیسے کل سے شروع ہونے لگے گا اکیسویں رات کے وظائف بھی کر یں اور اس کے ساتھ اس کو بھی کریں جتنے بھی نو دن دس دن ہیں۔

اس عمل کو ضرور آپ نے کرنا ہے آپ نے سورۃ الضحیٰ جو تیسویں پارے میں ہے اس کو ایک مر تبہ پڑھنا ہے اور اس میں جہاں ک کا لفظ آ ئے گا وہاں رک کر گیارہ بار آیت کر یمہ پڑھنا ہے سورۃ کے شروع اور آخر میں گیارہ بار درود شریف ہررات تہجد کے وقت اس کو پڑھیں اور دعا کر یں۔ یہ ہر رات تہجد کے وقت اس عمل کو کر یں اور دعا کر یں انشاء اللہ عزیز اللہ تعالیٰ مال و دولت کے اسباب پیدا فر ما دیں گے بے روزگاری ختم ہو جا ئے گی اور کاروبار انشاء اللہ چلنے لگ پڑے گا۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ آج کل بہت ہی زیادہ حالات خراب ہو چکے ہیں ۔

ہر کل ہر کوئی ہی روزی کو لے کر پریشان ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی جو روزی ہو وہ کھل جا ئے تو یہ جو وظیفہ میں نے آپ کو بتا یا ہے اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی اس قسم کی تمام مشکلات ختم ہو جا ئیں گی اور آپ ایک دم سے خوشحال ہو جا ئیں گے اور اگر آپ نے اس وظیفے کو کر لیا تو یقین کریں کہ آپ مجھے دعائیں دیں گے کہ کیا کمال کا وظیفہ میں نے آپ کو بتا یا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.