اس 23 رمضان جمعرات کے دن عصر ٹائم 1ذکر کرلو

آج آپ کو رمضان المبار ک کی جمعرات کا وظیفہ بتائیں گے جو کہ بہت مجرب اورآسان ہے اس وظیفے کی بہت فضیلتوں وبرکات ہیں۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ماہ رمضان کا مہینہ اپنی رحمتوں اوربرکتوں کےساتھ جاری وساری ہے چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ یہ مہینہ ختم ہوگیا ہے اس مہینے کو ختم ہونےسےپہلے

آپ سب سے گزارش ہے۔ اس مہینے کی رحمتیں ، نعمتیں اور برکتیں اپنے اندر سمیٹ لیں۔ تاکہ آپ پورا سال اللہ سے پھر جو مانگیں گے ان رحمتوں ، برکتوں اور نعمتوں کی برکت سے اللہ کریم آپ کو پورا سال عطا کرے گا۔ آپ اللہ تعالیٰ سے جو بھی دعا مانگیں گے ۔ اس مقد س مہینے کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا کرے گا۔ ماہ رمضان کا مہینہ ختم ہونےسےپہلےآپ نے ا س عمل کو کرلینا ہے۔ جو آپ کو بتایا جارہا ہے۔ جب آپ نے اس عمل کر لینا ہے۔ اللہ کی رحمت آپ پر موسلا دھا ر بارش کی طرح برسے گی۔ اللہ تعالیٰ کی نظر کرم آپ پر جمے رہے گی۔ اور جس پر اللہ کی نظر کرم جم جائے اس بندے کو اللہ تعالیٰ دن بدن کامیابیاں دیتا ہے۔ رتبہ دیتا ہے۔ مرتبہ دیتا ہے۔ عہدے دیتا ہے۔ اللہ پا ک سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسے عطا کرتا ہے۔ آپ جو بھی عمل کرتے ہیں پہلے اس کے فوائد سے مستفید ہوجایاکریں۔ وظیفہ بتاتے ہیں۔ اس کو نوٹ فرمالیں۔ آپ نے رمضان کی جمعرات والے دن پورے دن میں کسی بھی وقت اس عمل کو کرنا ہے۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ اس عمل کو نمازعصر اداکرنے کے بعد کریں۔ تو اس کے فضائل اور زیادہ بڑھ جائیں گے۔ آپ نے ان کلمات کا ورد کرنا ہے۔آپ نے ان کلمات کو سو مرتبہ پڑھ لینا ہے۔

اول وآخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ وہ کلمات یہ ہیں ۔ ” لا الہ الا اللہ واللہ اکبر لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر لاالہ الا اللہ ولا حول ولا قوۃ ” ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ اور اللہ سب سے بڑا ہے ۔ اللہ کے سواکوئی عبادت کےلائق نہیں وہ اکیلا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کا سب مالک ہے۔ اسی کی سب تعریف ہے وہی پر ہر چیز پر قادر رہے ۔ اللہ کے سواکوئی عبادت کے لائق نہیں اور گن اہوں سے بچنے اور نیکی پر لگنے کی طاقت صرف اس عظیم و بلند و برتر ذات کی طرف سے ہے” ۔ ان کلمات کے بارے میں حدیث پاک میں ہے ۔ ان کلمات کو پڑھنے والے کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ جوبات میرے نبی ؐ نے فرمادی وہ برحق اور سچ ہے۔

یہ وظیفہ خاص طور پر دعا کی قبولیت کےلیے ہے۔ اس عمل کوکرنے کے بعد آپ اللہ پا ک سے جو بھی دعا مانگیں گے ۔ یہ سوفیصد قبولیت کا یہ نسخہ ہے۔ جو کہ میرے نبی ؐ نے فرمایا ہے۔ میرے نبی نے روحانی عمل بتا کر ہم سب مسلمانوں کی پریشانیاں کو آسان کردیا۔ مشکلات کو ختم کردیا۔ غموں سے ہمیں نجات مل گئی۔ اگر ہم نبی ؐ کی باتوں پر چلیں گے ۔ قرآن وحدیث پر چلیں گے تو ہمیں کسی اور کےپاس جانے کی ضرورت نہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.